عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے کہنے والے انقلابی یوتھیے جب فوجی علاقوں میں گھسے تو سمجھے ۷۵ سالہ مقبوضہ ملک آزاد ہو گیا ہے۔ اب یہاں عوامی راج ہوگا۔ اور یوں وہ احمق جیت کا نشان بناتے ہوئے واپس اپنے گھروں کو چل دیے جیسے کوئی بڑا انقلابی معرکہ مار کر آئے ہوں۔
آج اس مس ایڈونچر کی بنیاد پر پی ٹی آئی کی تمام تر سینئر لیڈر شپ اور ۷ ہزار کے قریب مظاہرین مقبوضہ ریاست کی حراست میں ہیں۔ جیلوں میں ان کے ساتھ بدترین ریاستی تشدد کیا جا رہا ہے۔ مگر باقی کی کروڑہا نفوس پر مشتمل انقلابی عوام ابھی بھی اپنے گھروں میں بیٹھی یہ تماشہ دیکھ رہی ہے۔ احمقو! جب انقلاب لانے کا طریقہ آتا نہ ہو تو جلد بازی میں زیادہ انقلابی بننے کی ضرورت نہیں ہوتی! اب بھگتو اس منظم مقبوضہ ریاست کو! ۱۴ مئی کو الیکشن جیت کر اقتدار میں آنے کے خواب دیکھنے والے یوتھیے آج جیلوں میں اپنی تشریفیں لال کروا رہے ہیں۔ اور ان کا انقلابی پارٹی لیڈر ان کو بے سہارا چھوڑ کر سیاسی جلسوں کی پلاننگ میں مصروف ہے۔
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 @ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi nawaz.sharifآج اس مس ایڈونچر کی بنیاد پر پی ٹی آئی کی تمام تر سینئر لیڈر شپ اور ۷ ہزار کے قریب مظاہرین مقبوضہ ریاست کی حراست میں ہیں۔ جیلوں میں ان کے ساتھ بدترین ریاستی تشدد کیا جا رہا ہے۔ مگر باقی کی کروڑہا نفوس پر مشتمل انقلابی عوام ابھی بھی اپنے گھروں میں بیٹھی یہ تماشہ دیکھ رہی ہے۔ احمقو! جب انقلاب لانے کا طریقہ آتا نہ ہو تو جلد بازی میں زیادہ انقلابی بننے کی ضرورت نہیں ہوتی! اب بھگتو اس منظم مقبوضہ ریاست کو! ۱۴ مئی کو الیکشن جیت کر اقتدار میں آنے کے خواب دیکھنے والے یوتھیے آج جیلوں میں اپنی تشریفیں لال کروا رہے ہیں۔ اور ان کا انقلابی پارٹی لیڈر ان کو بے سہارا چھوڑ کر سیاسی جلسوں کی پلاننگ میں مصروف ہے۔
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 @cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl