عمران خان کے کیسز میں عدالتوں پر ایک دباؤ کا ماحول بن گیا ہے،عاصمہ شیرازی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان کے کیسز میں عدالتوں پر ایک دباؤ کا ماحول بن گیا ہے، عمران خان اگر ضمانت دیتے ہیں کہ وہ سیاسی عدم استحکام کا حصہ نہیں بنتے تو ان کی مقتدرہ کے ساتھ بھی بات آگے بڑھ سکتی ہے، سینیئر صحافی تجزیہ کار عاصمہ شیرازی
https://twitter.com/x/status/1779540218619515173
بغض عمران کو شکار عاصمہ شیرازی دن رات نون لیگ کی تعریفیں کیا کرتی تھی۔ وہ بھی آج تو بول پڑی ہے کہ یہ حکومت ناکام ہو چکی ہے، گورننس نہیں ہے ، مہنگائی کنٹرول نہیں ہورہی اور عوام نے ووٹ صرف عمران خان کو دیا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1779560093362589703
عاصمہ شیرازی نہ صرف موجودہ حکومت کی ہر شعبے میں ناقص کارکردگی پر برس پڑیں بلکہ انہوں نے 8فروری کو پی ٹی آئی ملنے والا مینڈیٹ بھی تسلیم کر لیا
https://twitter.com/x/status/1779860342304125188
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Asma Shirazi pehlay apni sahafat ka sheraza to samait le...tittar bittar hua pera hai... aur saakh takay ki nahi