عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آ کر چینل فائیو کی خاتون رپورٹر جان بحق

pinionated

Minister (2k+ posts)
I would not trust these people till confirmation comes from reliable sources… they r habitual liars and fake news spreaders
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
یرہ اسکی سپیڈ اتنی نہیں ہے جسکے نیچے کوئی اجائے۔۔ کوئی نیچے گری ہوگی۔۔ اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
What a tragic death.

FgUrJxNX0AAE8v0
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ صدف کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے آمین

کوئی روکے دستِ اجل کو

ہمارے لوگ مرتے جا رہے ہیں