News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/5G4032C/7.jpg
Last edited by a moderator:
Ye na mumkin hai lakin thora late decision lia itna bewakof koi afficer nahi ISL mai Jo hazaro ki tadad mai aa kar khan ko lakho logo mai arrest kar lainامن کی فاختہ عمران خان نے جلسوں میں وقت ضائع کیا. جب لوگوں کو سڑکوں پر احتجاج کی کال دینی تھی اس وقت خان نے دیر کر دی
پہلا مشن اس حکومت کو گھر بھیجنا تھا پھر جلد انتخاب کہ لیے مجبور کرنا تھا اور اب پی ٹی آئ کا مشن خان کو گرفتاری سے بچانا بن چکا ہے. مطلب حکومت نے نہایت ہوشیاری کہ ساتھ آپ کا دھان عمران خان کی گرفتاری پر لگا دیا ہے اور پی ٹی والے اپنا اصل مشن بھول کر اسی میں خوش ہیں کہ حکومت خان کو گرفتار کرنے کی جرات نہیں کر سکتیYe na mumkin hai lakin thora late decision lia itna bewakof koi afficer nahi ISL mai Jo hazaro ki tadad mai aa kar khan ko lakho logo mai arrest kar lain
رجیم چینج آپریشن کا پہلا اور آخری مقصد عمران خان کو کسی طرح ٹھکانے لگانا تھا۔ اس میں مسلسل ناکامی کا سامنا ہےپہلا مشن اس حکومت کو گھر بھیجنا تھا پھر جلد انتخاب کہ لیے مجبور کرنا تھا اور اب پی ٹی آئ کا مشن خان کو گرفتاری سے روکنا بن چکا ہے. مطلب حکومت نے نہایت ہوشیاری کہ ساتھ آپ کا دھان عمران خان کی گرفتاری پر لگا دیا ہے اور پی ٹی والے اپنا اصل مشن بھول کر اسی میں خوش ہیں کہ حکومت خان کو گرفتار کرنے کی جرات نہیں کر سکتی
سڑکوں پر احتجاج بھی تب ہی ممکن ہے جب بوٹ ساتھ ہوں۔ بوٹ بغیر کی حمایت کے احتجاج کا مطلب پاکستان میں ریاست سے لڑائی لیا جاتا ہےامن کی فاختہ عمران خان نے جلسوں میں وقت ضائع کیا. جب لوگوں کو سڑکوں پر احتجاج کی کال دینی تھی اس وقت خان نے دیر کر دی
عمران خان کا بھی مقصد اس چور حکومت کو گھر بھیجنا تھا جس میں اسے مسلسل ناکامی کا سامنا ہے اور رہے گارجیم چینج آپریشن کا پہلا اور آخری مقصد عمران خان کو کسی طرح ٹھکانے لگانا تھا۔ اس میں مسلسل ناکامی کا سامنا ہے
کیونکہ اس مقصد کیلئے بوٹ ساتھ نہیں دے رہے۔ جب تک بوٹ اس امپورٹڈ حکومت کے ساتھ ہیں اسے گھر بھیجنا ناممکن ہی ہےعمران خان کا بھی مقصد اس چور حکومت کو گھر بھیجنا تھا جس میں اسے مسلسل ناکامی کا سامنا ہے اور رہے گا
Theek he imran khan nakaam ho gaya he aur imported govt kamyab. Ab pese bhi arehe hen kerze ke , petrol bhi sasta ho gaya he dollar bhi aur bijli bhi hone wali he.عمران خان کا بھی مقصد اس چور حکومت کو گھر بھیجنا تھا جس میں اسے مسلسل ناکامی کا سامنا ہے اور رہے گا
Mera khayal hai time agar khan phelay bhi rakhta to inho nay phir kuch asa hi karna tha time abi bhi theek hai aik side par kisano nay kam garam kia hoa hai ye advantage haiپہلا مشن اس حکومت کو گھر بھیجنا تھا پھر جلد انتخاب کہ لیے مجبور کرنا تھا اور اب پی ٹی آئ کا مشن خان کو گرفتاری سے بچانا بن چکا ہے. مطلب حکومت نے نہایت ہوشیاری کہ ساتھ آپ کا دھان عمران خان کی گرفتاری پر لگا دیا ہے اور پی ٹی والے اپنا اصل مشن بھول کر اسی میں خوش ہیں کہ حکومت خان کو گرفتار کرنے کی جرات نہیں کر سکتی
بلکل ٹھیک بات ہے. خان کو چاہئے کہ سڑکوں پر نکلنے، اور لانگ مارچ کی دھمکی دینا بھی بند کر دے. میرا اعتراض یہ ہے کہ آپ یا تو پر امن رہیں، صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں، اور اسٹبلشمینٹ اور امریکہ کی خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش کریں یا پھر اس سارے نظام اور اسکے سہولت کاروں کو ملیامیٹ کر دیں خان کی باتیں انقلابی والی اور ایکشن امن کی فاختہ والی ہیںسڑکوں پر احتجاج بھی تب ہی ممکن ہے جب بوٹ ساتھ ہوں۔ بوٹ بغیر کی حمایت کے احتجاج کا مطلب پاکستان میں ریاست سے لڑائی لیا جاتا ہے
Kutta Altafi HaramkhorInshahAllah
There will be no issues.
Bushra Bibi/ Farah Goggi and Maneka take over the leadership and Rock the Pakistan.???
Jalsoon say khan logon ki nabs check karraha tha.امن کی فاختہ عمران خان نے جلسوں میں وقت ضائع کیا. جب لوگوں کو سڑکوں پر احتجاج کی کال دینی تھی اس وقت خان نے دیر کر دی
Kutta Altafi Haramkhor