تحریک انصاف اور ان کے قائد عمران خان نے سالہا سال گالم گلوچ کی سیاست کی، بازاری اور رکیک زبان استعمال کر کے اپنے سیاسی مخالفین کو مات کیا۔ مگر جب بھی ذرائع ابلاغ میں کوئی صحافی یا اینکر ان کے مخالفین کے حق میں بات کرے ان لوگوں کا رونا دھونا شروع ہو جاتا ہے۔
اس فورم میں میں کوئی تھریڈ شروع کروں تب بھی ان کا رونا پیٹنا جاری ہوجاتا ہے بلکہ اب تو یہ لوگ ساز باز کر کے میرے تھریڈز کے عنوانات بھی تبدیل کروا دیتے ہیں۔ ایسے لگتا ہے دھاندلی اور 2 نمبری ان کے خون میں رچ بس گئی ہے تبھی نہ صرف الیکشن دھاندلی کے ذریعے جیتنے کی کوشش جاری ہے بلکہ میڈیا میں بھی ان کو اینٹ کا جواب پتھر سے کھانے کا حوصلہ نہیں۔
ان کے لیڈر عمران خان نے بھی جن کی اوقات ایک تانگہ پارٹی کے لیڈر سے زیادہ نہیں رہی، بوٹ والوں کی خدمتیں کر کے، 2013 کے الیکشن میں دھاندلی کے ذریعے حکومت بنائی۔ مگر اپنی نااہلی اور چور بازاری کے باعث بہتر کارکردگی نہیں دکھا سکے۔
صحت کے شعبے میں ان لوگوں نے صحت کارڈ کے ڈرامے کیے جبکہ یہ کارڈ بھی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور پنجاب میں صحت انشورنس کا جعلی چربہ نکلا۔
تعلیم جس کے بغیر حقیقی ترقی ناممکن ہے، اس میں بھی تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا حکومت، عمران خان کو ان کے فراڈ کا آئینہ دکھا رہی ہے۔
آزاد مانیٹرنگ یونٹ کی رپورٹ کے مطابق، خیبر پختونخوا کے 500 اسکول کھلے آسمان کے نیچے قائم ہیں۔
صوبے کے 8 فیصد اسکول مناسب چار دیواری سے محروم، اور 18 فیصد اسکولوں میں پینے کا صاف پانی نہیں ہے۔
نئے پاکستان کے 26 فیصد اسکولوں میں بجلی کی سہولت نہیں ہے اور 8 فیصد اسکولوں میں بیت الخلاء و واش روم غائب ہیں۔
https://tribune.com.pk/story/1703787/1-nearly-500-k-p-schools-operating-open-sky-reveals-report/