battery low
Minister (2k+ posts)
Last edited by a moderator:
گیراج کے گٹر کے بدبودار کیڑوں کو کیا پتا للکار اور عزت کیا چیز ہوتی ۔ ۔بھکاری خان تو ہر کسی کے خلاف لمبی زبان چلاتا رہتا تھا، مگر اوقات اس کی یہ تھی کہ مودی تک نے کبھی اس کا نام لینا بھی گوارا نہیں کیا۔ ڈیڑھ سال بھکاری خان بائیڈن کی منتیں ترلے کرتا رہا کہ مجھے ایک فون ہی کردو، مگر اس نے اس کو گھاس تک نہ ڈالی۔ اسی طرح بھکاری خان کی اسرائیل کے خلاف بیان بازی بھی کوئی وقعت نہیں رکھتی، اگر بھکاری خان کا قد اتنا بڑا ہوتا کہ وہ اسرائیل کی نظروں میں آسکتا تو جس طرح اسرائیل نے ایران میں اسماعیل دھنیا کی چٹنی بنائی ہے، ویسے ہی وہ بھکاری خان کا بھی گھر بیٹھے بیٹھے بھرتا بنادیتا۔ ۔
گیراج کے گٹر کے بدبودار کیڑوں کو کیا پتا للکار اور عزت کیا چیز ہوتی ۔ ۔
گٹر کے کیڑے اس وقت تک اچھل اچھل کر ناچ سکتے ہیں جب تک ان کے مالکوں کو ٹوپی والوں نے اپنی ٹوپی پر بیٹھا رکھا ہے۔ ۔جب جب ٹوپی والوں نے ان کو ٹوپی سے نیچے پٹخا ہے ان کی اوقات ٹرک کے نیچے آکر مرنے والے بزدل اوارہ کتوں سے زیادہ نہیں ہوتی ۔