عمران خان کے سازش سے متعلق دعوے پریشان کن ہیں،امریکا کا تشویش کااظہار

5imrankhan%20biandistrubingusa.jpg

امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیدار نیل ڈبلیو ہاپ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے سازشی دعوے پر تشویش کا اظہار کردیا، انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے سازشی دعوے انتہائی پریشان کن ہیں۔

روزنامہ جنگ کے مطابق نیل ڈبلیو ہاپ نے کہا کہ عمران خان کے الزامات میں صداقت نہیں،ہم پاکستان میں ایک مضبوط،جمہوری سیٹ اپ کی حمایت کرتے ہیں، ہمیں اسکی ملکی سیاست میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، ہمیں عالمی معاملات سے نمٹنے کیلئے پاکستان کیساتھ ملکر کام کرنا ہے، یہ ایک شراکت داری ہے جو ہمارے لیے ضروری ہے۔

اٹلانٹک سٹی، نیو جرسی میں پاکستانی معالجین کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر پاکستان ڈیسک نیل ڈبلیو ہاپ نے مزید کہا کہ ایک پاکستانی وفد 25 جولائی کو دونوں ممالک کے درمیان صحت کے حوالے سے اب تک کے سب سے بڑے مذاکرات کیلئے واشنگٹن کا دورہ کریگا۔

تقریب سے خطاب میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا کہ امریکا اور پاکستان کے تعلقات پہلے ہی مستحکم ہوچکے ہیں اور مستقبل قریب میں یہ مزید بہتر ہونے کیلئے تیار ہیں،پاکستان میں ایک بڑا اور متحرک متوسط طبقہ ہے اور سرمایہ کاری کے بہترین مواقع فراہم کرتا ہے۔

امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ پاک امریکا تعلقات ایک مشکل مرحلے سے گزر رہے ہیں،شراکت کو ٹریک پر رکھنے کیلئے اعلی سطح کے مذاکرات کی بحالی ضروری ہے۔

گزشتہ ہفتے پاکستانی سفیر مسعود خان کی امریکی صدر جوبائیڈن سے اہم ملاقات ہوئی،پاکستان اور امریکہ کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی اس ملاقات میں امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستانی سفیر مسعود خان سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط و مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار کیا تھا۔

پاکستانی سفیر مسعود خان نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا خیرسگالی کا پیغام امریکہ کے صدر کو دیا۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانہ میںامریکی پاکستانیوں نے سفیر پاکستان مسعود خان سے قومی امور پر تبادلہ خیال کیا تھا۔
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
American administration is worried as Khan is coming back. They will try to kill Khan now, may Allah(SWT) protect him. Joe Biden is the Devil and should be jailed for his crimes in Europe, middle east and Asia.
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
america used to say the same about every other country where they interfered in past. ask european people, your alies, yet they know you are wrong becuase they have learned that USA is never a friend of any country. not even its own people. it serves the interests of rich capitalists and thats it.

why is USA behind every war and conflict in the world? you can fool your own people with media, but you cannot fool the rest of the world.
 

TheNeutral

Politcal Worker (100+ posts)
US interfered with over 70 governments post WW2, either sponsoring coups or flat out invading those countries. Who are they trying to kid, we are not stupid for fall for their crap.
 

Bebabacha

Senator (1k+ posts)
They are liars... Destroyed countries just on the base of lies... Only stupid person can believe on american politicians
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
امریکا کی افغانستان، عراق، لیبیا، مصر اور شام میں حکومتیں الٹنے کی کاروائیاں زیادہ پرانی نہیں ہیں​
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
America has directly or indirectly intervened in more than 70 countries since ww2.They always maintain their innocence.They talk about democracy to fool people. They have supported dictators and autocrats around the world for decades.America wants to keep it’s hegemony in the world so it is necessary for it to have either pro America governments or leaders whose arms can be twisted to support American policies.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باسٹرڈز ڈیوڈ لو کیا شہباز کنجر کی نکی کا رشتہ لینے آیا تھا سفیر کے پاس اور قبض کی گولی نو سپلائی کرنے کی دھمکیاں دیتا تھا اور امریکی ناظم الاور شیطان اپوزیشن میں اپنا گے پارٹنر ڈھونڈنے کے لئے ملاقاتیں کررہا تھا