ڈاکٹر عاصم یوسف کو اڈیالہ جیل ملاقات کی اجازت نہ ملی وہ جیل سے کچھ دیر کے لیے روانہ ہوئے ہیں ،ملاقات کے لیے اجازت کا انتظار ہے۔ جیل ذرائع
اب یقین ہو چلا ہے کہ حکومت کا عمران خان سے ان کے ڈاکٹر یا تحریک انصاف کی ملاقات کروانے کا کوئی پلان ہی نہیں تھا ڈاکٹر عاصم یوسف تاحال اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہیں جبکہ ہمارے ذرائع کے مطابق پمز کی میڈیکل ٹیم کو عمران خان کے آج کے چیک اپ کے لیے کسی قسم کی کوئی ہدایات ہی نہیں دی گئی تھیں۔
عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین کو اڈیالہ جیل کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی
سیکورٹی عملے نے ڈاکٹر عاصم سے شوکت خانم کا کارڈ طلب کیا جو ڈاکٹر عاصم پیش نہ کرسکے، ڈاکٹر عاصم جیل عملے کو اپنے کوائف پیش نہ کرسکے، ڈاکٹر عاصم جیل کے باہر ائے،جیل عملہ کو روانگی کا بتائے بغیر واپس چلے گئے