عمران خان کے خلاف 3 بیانئے جو کوئی خریدنے کو تیار نہیں

Terminator;

Minister (2k+ posts)
تاریخ چیخ چیخ کر بتاۓ گی پاکستان میں ایک حکمران ایسا بھی آیا
جسکے ڈر سے چوروں لٹیروں نے اپنے ماں باپ اور بیوی کے جنازے تک چھوڑ دیے.


۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور سب نے اُسکے حسد،بُغض اور دشمنی میں "پورے نیازی قبیلے" کو
گالی کے طور پر استعمال کرنا شروع کیا
 

Back
Top