عمران خان کے ترقی پذیر ممالک کے قرضے معاف کرنے کی حمایت کرتے ہیں: اقوام متحدہ

boss

Senator (1k+ posts)
دو دن پہلے خبر آئی کے آئ ایم ایف نے جن 25 غریب ممالک کو ریلیف دیا ان میں پاکستان کا نام نہیں

تو پاکستان میں عمران خان مخالف لوگوں نے بہت خوشیاں منائی

آج خبر آگئی ہے کہ جی ۲۰ممالک اور آئ ایم ایف دونوں نے ہی پاکستان کو قرضوں میں ریلیف دینے کا بڑا اعلان کردیا ہے


کیسی ذلت بھری زندگی ہے بیچاروں کی

?
 

Back
Top