عمران خان کے بیان پر سمندر پار بیٹھے غدار حسین حقانی کو مرچیں لگ گئی

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس بھارتی ٹٹے کے شاٹ ہو گئے ہیں۔
خدا کی شان ہے کہ یہ غدار ،زرداری اور کیانی کے طفیل امریکہ میں پاکستان کا نمائندہ بنا ہوا تھا
اور پھر میمو گیٹ سکینڈل میں مک مکا کر کے امریکہ فرار ہو گیا
کھوتے فائز عیسی نے بھی اپنی ججمنٹ میں اسے غدار کہا تھا
 

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
اس ننگ قوم وملت بارے امریکی فخریہ کہتے تھے کہ یہ پاکستان ایمبیسی میں واشنگٹن کا بندہ ہے