عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ سے معاملات طے ہیں،حفیظ اللہ نیازی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ سے معاملات طے ہیں، مسئلہ یہ ہے کہ کارکنوں کو یہ مال کیسے بیچیں گے۔ حفیظ اللہ نیازی کا دعویٰ
https://twitter.com/x/status/1886851275687440840
بانی پی ٹی آئی کے معاملات اسٹیبلشمنٹ کیساتھ طے ہوئے ہوئے ہیں، حفیظ اللہ نیازی کا اہم تبصرہ
https://twitter.com/x/status/1886864491230716120
خان کو جیل سے نکالنے پر بھی دھوکا ملےگا حفیظ اللہ نیازی کا عجیب انکشاف
https://twitter.com/x/status/1886487410055196884
پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے 26 ویں ترمیم سے پہلے ہمیں تاثر دیا کہ اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہوں گے، ہمیں کہا گیا کہ پینل والی بات پر مان جائیں، چیف جسٹس منصور علی شاہ ہی ہوں گے، پہلی بار پارلیمانی کمیٹی میں پتہ چلا کہ چیف جسٹس کوئی اور ہوں گے۔ کامران مرتضیٰ
https://twitter.com/x/status/1886853401142509853
8 فروری کا الیکشن روائتی سیاست کے مقابلے میں ڈیجیٹل انقلاب تھا 8 فروری کا الیکشن نہ صرف متنازعہ تھا بلکہ بہت سے حلقوں کے لیے یہ سرپرائز بھی تھا کہ ایک ایسی جماعت جس کا لیڈر بھی نہیں ہے نشان بھی نہیں ہے اس کے باوجود اس کے ووٹر نے اپنی پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دیا ! مظہر عباس ۔۔
https://twitter.com/x/status/1886998708098650491
 
Last edited by a moderator:

Back
Top