عمران خان کےخلاف گاناگانے کاصلہ؟صحافی جوادفیضی کو پی ٹی وی میں نوکری مل گئی

2jawadfaiziptvnokri.jpg

سینئر صحافی و تجزیہ کار جواد فیضی نے عمران خان کی مخالفت میں گانا گایا "جب جائے گا عمران بچے گا میرا پاکستان" جس سے خوش ہوکر حکومت وقت نے انہیں سرکاری ٹی وی کے پروگرام میں دوبارہ بڑھا دیا۔

تفصیلات کے مطابق جواد فیضی گزشتہ 4 سال سے سرکاری ٹی وی سے آف ایئر تھے وہ مختلف مقدمات کا سامنا کر رہے تھے تاہم اب آنے والی حکومت ان کے عمران مخالف تبصروں اور گانے سے اتنی خوش ہوئی ہے کہ انہیں سرکاری ٹی وی پر بٹھا دیا ہے۔


سرکاری ٹی وی پر اس طرح دوبارہ بٹھائے جانے پر صحافی طارق متین نے کہا کہ فیضی صاحب تجربے کار صحافی ہیں اب حالات دیکھ کر نیا گانا تخلیق کر لینا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1535689775944200192
فہیم اختر ملک نے لکھا کہ لیں جی صحافی نما فنکار یعنی گلوکار جواد فیضی صاحب کو عمران خان کے خلاف گیت "جب جائے گا عمران چھوٹے گی جان" گانے کا انعام پی ٹی وی میں نوکری کی صورت میں مل گیا۔

https://twitter.com/x/status/1535679897384927232
جبکہ حمید لنگڑا نے لکھا کہ جواد فیضی سینیئر صحافی ہیں، اختلاف رائے اپنی جگہ لیکن احترام رکھنا ضروری، پی ٹی آئی حکومت نے انہیں پی ٹی وی سے برطرف کر دیا تھا، انہوں نے ساڑھے تین سال کس مشکل میں گزارے شاید آپ کو اندازہ نہیں، انہیں ہارٹ اٹیک بھی ہوا، نظم انہوں نے صحافتی جدوجہد کے دوران لکھی اور پڑھی۔

https://twitter.com/x/status/1535717508778426369
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کنجر دادا بھانڈ میراثی اور گشتی کی اولاد پہلے بھی حرام کھاتا تھا یہ کنجر اور گشتی کی اولاد میراثی بہت بڑی سور نسل کا حرامی ہے
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
جو بھی دینگے وہ حکومت ہی کا دینگے اپنے پلے سے دھیلا بھی نہیں دینگے