Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی 10 روز کی حفاظتی ضمانت منظور
عمران خان کی 3 جولائی تک حفاظتی ضمانت منظور
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی
چیرمین تحریک انصاف اپنے وکیل اشتیاق اے خان کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے
سیکیورٹی وجوہات کے باعث چیرمین پی ٹی آئی کوئٹہ نہیں جا سکے۔ وکیل اشتیاق اے خان
عدالت کوئٹہ کے مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور کرے۔وکیل اشتیاق اے خان
سرکاری وکیل غلام سرور نہنگ نے درخواست کی مخالفت کی
لاہور ہائیکورٹ نے چیرمین پی ٹی آئی کی تین جولائی تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی
https://twitter.com/x/status/1671421401507549184
https://twitter.com/x/status/1671419676197355520

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/24l488s.jpg
Last edited: