اسلام آباد ہائیکورٹ،عمران خان کی کوئٹہ میں درج وکیل کے قتل کے مقدمہ میں ضمانت منظور۔۔!!!
عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے کوئٹہ کے مقدمہ میں 14 دن کی حفاظتی ضمانت منظور۔
مناسب آرڈر کریں گے،چیف جسٹس عامر فاروق۔۔!!!
تمام کیس بوگس ہیں،اسی لئے اب میرا ملٹری ٹرائل کا کہا جارہا ہے،اللہ نے پی ٹی آئی کو الیکٹ ایبل سے آزاد کرادیا،میرے پاس حلقے میں 7 امیدوار ہیں، ان کے جانے سے اب فرق نہیں پڑتا،عمران خان۔۔۔!!!