ماشاءاللہ_ جیتے رہو کپتان
ایک عوامی لیڈر جس نے عوام کے ٹیکس کے پیسوں کو پاناما میں چھپا کر کرپشن نہیں کی ہوتی وہ کھلے عام یونہی عوام میں آ سکتا ہے_ ڈر تو ان کو ہوتا ہے جو ایئرپورٹ پر بھی جوتے کھاتے پھر رہے ہیں_
:)
Ab banda kia kare...N-leage tu bongian mar rahi hai,ke panama imran khan ke likha hai
پٹواریوں کے مطابق اگر پاناما پیپرز عمران خان نے لکھے ہیں تو اس سے اچھی بات کیا ہو سکتی ہے_ بیچارے چور بار بار صفائیاں دیتے پھر رہے ہیں_
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|