Shah Shatranj
Chief Minister (5k+ posts)
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان انٹر نیٹ کے بلا شرکت غیر وزیر اعظم نہیں بلکہ شہنشاہ ہیں جہاں اس کے ملک الموت قلع کے بادشاہ �*سن بن صبا�* کے فدائیں کی طر�* کی ایک فوج ہر وقت اس کے مخالفوں کو مغلظات بکنے کے لیے تیار رہتی ہو . اب بندہ ہو عمران خان جیسا اور وہ اپنے فدائین کو ذلیل نہ کرواۓ یہ ہو ہی نہیں سکتا . جیسے کھوتے کے منہ سے ڈھانچو ڈھانچو نکل گیا تھا
اسی طر�* عمران خان نے بھی سچ بولتے ہوے فرمایا ہے کہ شکر ہے �*کومت نہیں ملی ورنہ ملک کا ستیاناس کر دیتے . قربان جائیں کپتان کی اداؤں پر ایک طرف نوے دن کے وعدے اور دوسری طرف نا تجربہ کاری کا رونا واہ عمران خان واہ کیا ذلیل کروایا ہے اپنے کارکنوں کو ایسے موقع پر جب وہ دن رات ایک کر کے ایک سو بیس �*لقے کی خار چھان رہے ہیں تم نے تو ان کا منہ ہی کالا کروا دیا اب وہ کس اشو پر ووٹ مانگیں گے . ت�*ریک انصاف کی �*کومت کا سب سے بڑا کارنامہ بلدیاتی نظام تھا
وہ بھی ناکام ا�*تساب ناکام تعلیم ناکام ص�*ت ناکام باقی بچا شفافیت کا دعویٰ تو وہ بھی اپنوں نے ہی کرپشن کے الزامات کے ہار کپتان کی ٹیم کے گلے ڈال دئیے شوکت خانم کیش ہو گیا ، نمل یونیورسٹی کیش ہو گئی اب اور کیا لے کر عمران خان عوام کے پاس جاۓ گا . کے پی کے �*کومت کی ناکامی سے ہوا کالا منہ
عمران خان کمٹڈ قسم کا آدمی نہیں وہ اپنے کارکنوں کو ذلیل کرواتا ہے اس کی تربیت میں شائد کو کوتاہی رہ گئی ہے اس لیے جہاز کو دیکھ کر ہوا میں اڑنے لگتا ہے ویسے دھن دولت عمران خان کی ہمیشہ سے ہی کمزوری رہی ہے ارب پتی عورت سے شادی اور ارب پتی لوگوں سے دوستی عمران خان کے دو ہی شغل ہیں عمران خان کے دماغ میں اتنی عقل نہیں جو اپنی عزت کو سنبھال سکے اور کامیابی کا رستہ اختیار کر سکے عمران خان چاہتا ہے کہ ارب پتی لوگوں کے ہاتھوں تبدیلی واقع کرائی جاۓ لیکن ایسا کرنا نا ممکن ہے . لیڈر شپ کی بنیاد ہمیشہ سے ہی زیرو ٹولرنس ہوتا ہے
اگر انسان اپنے کسی اصول پر یا کامیابی کے کسی اصول پر کمپرومائز کرے تو کامیاب نہیں ہو سکتا لیڈر وہ ہوتا ہے جو نہ غلط کام کرتا ہے نہ کرنے دیتا ہے عمران خان نے غلط لوگوں کا انتخاب کر کے اپنی سیاسی قبر کھود لی ہے اب ناکامی نوشتہ دیوار ہے بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ایک شخص کو خدا نے کامیابی دی اور وہ اسے سنبھال نہیں سکا جن باتوں کے تانے وہ دوسروں کو مارتا تھا آج خود وہ ہی کام کر رہا ہے . عمران خان آج جھوٹی باتوں کا سہارا لے کر اپنی ساکھ ب�*ال کروانا چاہتا ہے اور سفید جھوٹ بول کر کے پی کے کی �*کومت کی تعریف کر رہا ہے اور بے وجود اعداد و شمار پیش کر کے لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے اگر دو ہزار چودہ پندرہ میں کے پی کے میں غربت کم ہوئی ہے
تو اس کا کریڈٹ پچھلی �*کومت کو جاتا ہے عمران پراے کی شادی میں عبدللہ بیگانے کی طر�* ڈانس کر رہا ہے عمران خان کے لیے سیاسی ناکامی اس ل�*اظ سے بھی خوفناک ہو گی کیوں کے عمران خان کا اپنا کوئی گڑھ نہیں نہ پنجاب کے �*لقے نہ ہی کے پی کے اگر عمران خان کے خلاف لہر چل پڑی تو ہو سکتا ہے عمران خان ایک بار پھر تانگے پر سوار ہو جاۓ لیکن وہاں بھی اسے انٹرنیٹ کا بادشاہ ہونے کا اعزاز �*اصل رہے گا عمران خان کے فدائین صرف انٹرنیٹ پر ہی پھٹ سکتے ہیں عام زندگی میں نہیں

Last edited by a moderator: