عمران خان کی مقبولیت آج بھی عروج پر ہے،سلیم بخاری

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی مقبولیت آج بھی عروج پر ہے، یہی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے خوفزدہ ہونے کی وجہ بھی ہے۔سلیم بخاری
https://twitter.com/x/status/1888307632475095269
مریم نواز ہوا میں تیر چلا رہی ہیں۔کسی کو اچھا لگے یا برا ووٹ بینک صرف عمران خان کا ہی ہے ۔ ڈاکٹر آصف کرمانی۔
https://twitter.com/x/status/1888302615160586635
”آج پی ٹی آئی کارکُنان کے چہرے پر کوئی خوف نظر نہیں آیا، بلکہ لوگ آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کررہے تھے۔ وہ ہر دفعہ بربریت سہنے کے بعد نئے سِرے اور نئے عزم سے نکلتے ہیں اور عام شہری بھی اسکا حصّہ بن جاتے ہیں۔ میری رپورٹرز سے بات ہوئی تو ہر کسی نے یہی کہا کہ 26 نومبر کچھ نہیں بِگاڑ سکا، بلکہ 26 نومبر اُلٹا پڑ چکا ہے۔“
https://twitter.com/x/status/1888384628227981476
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ابے کالیے تو پھر تو کیوں پریشان ہو رہا ہے؟؟؟


Samuel L Jackson Movie GIF by Star Wars
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
bigger problem for PMLN is that Imran Khan has trained an entire generation which is able to stand up for itself. They are not reliant on Imran Khan for every action.

Feb 8 election is a classic example. No IK, no second or third tier leadership, no symbol, no party name, common people running for elections, and the workers managed the mess with electoral symbols, and they beat the 15 party PDM, as well as establishment....and they beat them handily, which explains why they are going after every one.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کی مقبولیت کارکردگی کی وجہ سے نہیں ہے یہ فوج سے نفرت اور حالات کی خرابی کی وجہ سے ہے جس کا ذمے دار عام آدمی موجودہ حکومت کو ٹھہراتا ہے - ایک بات اور بھی ہے خان کی مقبولیت جو آٹھ فروری دو ہزار چوبیس کو تھی آج سال بھد بھلے سب سے بڑھ کر ہے مگر پہلے سے کسی قدر کم ہوئی ہے - اس کی وجہ حالات کی قدرے بہتری اور پنجاب میں خاص کر مریم نواز کے کام ہیں جن کا اعتراف ملک کے اندر انصافی بھی کرتے ہیں - اگر موجودہ حکومت دو سال مزید مل گئے تو بہت زیادہ فرق پڑ جائے گے - کہتے ہیں آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل کی مثال کے مطابق لوگ خان کو بھولنا شروع ہو جائینگے اور سامنے نظر آئے گی کارکردگی - اگر موجودہ حکومت پانچ سال پورے کر گئی تو پھر اسٹیبلشمنٹ بھی اسے دوبارہ نہیں لانا چاہے گی اور خان سے کچھ لے کچھ دے کی بنیاد پر راضی نامہ ہو جائے گا -
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی مقبولیت آج بھی عروج پر ہے، یہی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے خوفزدہ ہونے کی وجہ بھی ہے۔سلیم بخاری
https://twitter.com/x/status/1888307632475095269
مریم نواز ہوا میں تیر چلا رہی ہیں۔کسی کو اچھا لگے یا برا ووٹ بینک صرف عمران خان کا ہی ہے ۔ ڈاکٹر آصف کرمانی۔
https://twitter.com/x/status/1888302615160586635
اس چوہڑے نے سچ تو بول دیا ہے مگر اب یہ ایک ہفتہ قبض میں مبتلا رہے

Season 2 Chris GIF by Parks and Recreation
 

Back
Top