عمران خان کی لفافہ صحافیوں پر تنقید پر سلیم صافی عمران خان پر برس پڑے

safi1h1h1i1.jpg

عمران خان کی لفافہ صحافیوں پر تنقید۔۔ سلیم صافی اپنے اوپر لے بیٹھے۔۔ عمران خان کو عمران لفافی کہہ دیا۔

جہلم جلسے کے دوران عمران خان نے تقریر کے دوران لفافہ صحافیوں پر تنقید کی جس میں انکا کہنا تھا کہ اخباروں کے اندر کمپین چل رہی ہے، فرینڈلی میڈیا، لفافے والے صحافی، ایک میڈیا ہاؤس جو ہمیشہ پیسے لیکر چوروں کا تحفظ کرتا ہے۔

عمران خان نے تنقید کرتے ہوئے پوچھا کہ آپ جانتے ہیں کہ لفافہ صحافی کون ہے؟ فرینڈلی میڈیا ہاؤس کون ہے؟

اپنے خطاب کے دوران عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ یہ کہہ رہے ہیں کہ اس وقت سیاست نہیں کرنی چاہئے، جلسے نہیں کرنے چاہئے، لفافو! کان کھول کر سن لو، ضمیر فروش صحافیو! سن لو! میں سیاست نہیں کررہا، میں حقیقی آزادی کی جنگ لڑرہا ہوں۔

اس پر سلیم صافی بھڑک اٹھے اور عمران خان کو عمران لفافی کہتے ہوئے کہا کہ تمہاری ساری زندگی لفافوں پر گزری ہے۔
https://twitter.com/x/status/1563539225500610560
سلیم صافی کا مزید کہنا تھا کہ نوازشریف سے پلاٹ لیا۔ گولڈ سمتھ کے لفافوں سے بچے پال رہے ہو۔ تمہارے لفافوں میں جہاز اور لینڈ کروزر آتے ہیں۔ تمہیں حکمرانی بھی لفافوں میں پڑے ووٹوں سے دلوائی گئی۔ اور آج جب سیلاب زدگان کی بات آئی ہے تو آپ کو فیڈریزنگ بری لگی۔

واضح رہے کہ کچھ دن پہلے عمران خان نے سلیم صافی کو سلیم لفافی کہا تھا جس کے ردعمل میں سلیم صافی نے عمران خان کو عمران لفافی کہہ کر مخاطب کیا۔
 
Rio

Councller (250+ posts)
سلیم لفافی کا وہ حال ہے کہ فلم دیکھنے سنیما گیا اور فلم میں ہیرو کہتا ہے، اوہ بےغیرتا میں تمھیں نہیں چھوڑوں گا.
سلیم لفافی غصّہ کر جاتا ہے کہ میں نے تمھیں کیا کہا ہے.

عمران خان نے لفافوں کو کہا ہے، اگر یہ اپنے آپ کو لفافہ نہیں سمجهتا تو اسے کیوں آگ لگ گئی؟؟
??
 
RealPeople

Minister (2k+ posts)
1) Nawaz Shareef say plot liya>>> Plot NS ka bhi nahi tha> uss koh bhi lifafa kay zariya mila tha
2) IK koh lifafon ki zaroorat nahi
3) Goldsmith nay aisay hi uss ko beti nahi di- Angrez boht aqalmandi say faislay karata hai. Teray jaisay Muslamano ki tarah nahi
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
1) Nawaz Shareef say plot liya>>> Plot NS ka bhi nahi tha> uss koh bhi lifafa kay zariya mila tha
2) IK koh lifafon ki zaroorat nahi
3) Goldsmith nay aisay hi uss ko beti nahi di- Angrez boht aqalmandi say faislay karata hai. Teray jaisay Muslamano ki tarah nahi

نواز شریف نے یہ پلاٹ ورلڈ کپ جیتنے والے تمام کھلاڑیوں کو دیے تھے صرف عمران کو نہیں ۔۔ اور عمران نے وہ پلات بھی شوکت خانم کو دے دیا تھا۔۔ لیکن لفافی ہو جھوٹ نہ بولے ہو نہیں سکتا
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
safi1h1h1i1.jpg

عمران خان کی لفافہ صحافیوں پر تنقید۔۔ سلیم صافی اپنے اوپر لے بیٹھے۔۔ عمران خان کو عمران لفافی کہہ دیا۔

جہلم جلسے کے دوران عمران خان نے تقریر کے دوران لفافہ صحافیوں پر تنقید کی جس میں انکا کہنا تھا کہ اخباروں کے اندر کمپین چل رہی ہے، فرینڈلی میڈیا، لفافے والے صحافی، ایک میڈیا ہاؤس جو ہمیشہ پیسے لیکر چوروں کا تحفظ کرتا ہے۔

عمران خان نے تنقید کرتے ہوئے پوچھا کہ آپ جانتے ہیں کہ لفافہ صحافی کون ہے؟ فرینڈلی میڈیا ہاؤس کون ہے؟

اپنے خطاب کے دوران عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ یہ کہہ رہے ہیں کہ اس وقت سیاست نہیں کرنی چاہئے، جلسے نہیں کرنے چاہئے، لفافو! کان کھول کر سن لو، ضمیر فروش صحافیو! سن لو! میں سیاست نہیں کررہا، میں حقیقی آزادی کی جنگ لڑرہا ہوں۔

اس پر سلیم صافی بھڑک اٹھے اور عمران خان کو عمران لفافی کہتے ہوئے کہا کہ تمہاری ساری زندگی لفافوں پر گزری ہے۔
https://twitter.com/x/status/1563539225500610560
سلیم صافی کا مزید کہنا تھا کہ نوازشریف سے پلاٹ لیا۔ گولڈ سمتھ کے لفافوں سے بچے پال رہے ہو۔ تمہارے لفافوں میں جہاز اور لینڈ کروزر آتے ہیں۔ تمہیں حکمرانی بھی لفافوں میں پڑے ووٹوں سے دلوائی گئی۔ اور آج جب سیلاب زدگان کی بات آئی ہے تو آپ کو فیڈریزنگ بری لگی۔

واضح رہے کہ کچھ دن پہلے عمران خان نے سلیم صافی کو سلیم لفافی کہا تھا جس کے ردعمل میں سلیم صافی نے عمران خان کو عمران لفافی کہہ کر مخاطب کیا۔

Saleem Lifafi ki haalat wesi hi hai jese "Chor ki daarhi main tinka". ? ?
 
Syaed

MPA (400+ posts)

Why do you guys give undue attention to scum bags like this idiot?Beleive it or not It requires a lot of mental sickness to watch their shows or read their tweets full of personal frustration and vendetta.Alhamdolillah for me these people do not even exist let alone taking their so called opinions serious.I've not watched a single talk show from the mainstream Pakistani media for the last 5 years and it's been a wonderful experience so far.