Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان نے علیمہ خان کے ذریعے شیر افضل مروت کو شٹ اپ کال دے دی۔ میری جماعت میں جاسوس ہیں
infiltration
ہو رہی ہے ۔۔
عمران خان نے آج جیل میں کہا ہے کہ سلیمان اکرام راجہ میرا لگایا ہوا شخص ہے عمران خان نے کہا ہے پارٹی میں فوج نے کچھ مول چھوڑے ہیں جو میرے اپوائنٹ کیے ہوۓ لوگوں کے پیچھے پڑ جاتے ہیں جس سے پارٹی کمزور ہوتی ہے
کبھی آپ کہتے ہیں کہ عمران خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ کوئی اور چلارہاہے، کبھی کچھ اور کہتےہیں۔علیمہ خان
سلمان اکرم راجہ کو عمران خان نے اپوائنٹ کیا ہے، سلمان اکرم راجہ وہی بات کرتے ہیں جو عمران خان کی ہدایات ہوتی ہیں۔ علیمہ خان
https://twitter.com/x/status/1877667213848564107

Last edited: