عمران خان کی زمان پارک میں رپورٹرز سے گفتگو کی اندرونی کہانی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1673244506315976704
چھٹیاں پہاڑوں پر گزارا کرتا تھا، بچوں کو مس کرتا ہوں۔عمران خان کی صحافیوں سے زمان پارک میں گفتگو

حامد میر سمیت سینئر صحافی کہہ رہے ہیں کہ آپ کو حالات کا ادراک نہیں کہ 9 مئی کے بعد آپ کے لیے کتنی مشکلات کھڑی ہو گئی ہیں?
زیادہ سے زیادہ کیا ہوگا،اس سے آگے تو مر ہی جائیں گے، اس کے لیے بھی تیار ہیں۔عمران خان کا جواب

جو اس مشکل میں کھڑے ہیں، ان کی پارٹی میں خاص جگہ ہو گی،مشکل وقت میں مشکلات برداشت کرنے والوں کا پی ٹی آئی میں special status ہو گا،عمران خان کی کل زمان پارک میں صحافیوں سے گفتگو

پارٹی چھوڑنے والوں کو case to case دیکھوں گا کہ کس پر کتنا پریشر ڈالا گیا,کون کس دباؤ کے تحت الگ ہوا،بعد میں ہی بتاؤں گا کہ کس کے سب سے زیادہ پارٹی چھوڑنے کا دکھ ہوا۔ عمران خان کا پارٹی چھوڑنے والوں کو واپس جماعت میں شامل کرنے سے متعلق سوال کا جواب

اگلے الیکشن میں اتنی دھاندلی ہو گی کہ وہ بے معنی ہو جائیں گے،اگرہم میدان میں ہوئے تو پھر پی ٹی آئی جو جیتنے سے نہیں روکا جا سکتا،اس بار ٹکٹ جیتے گا۔عمران خان

پکڑ دھکڑ ہمیشہ نہیں رہنی،ہزار لوگوں کو پکڑ لیں گے لیکن ووٹ بینک تو کروڑوں میں ہے۔عمران خان

ہم قرآن سے سیکھتے ہیں،کلمہ انسان کو انسان کی غلامی سے بچاتا ہے۔عمران خان

عمر چیمہ نہیں ٹوٹا تو اس کی بیوی کو پکڑ لیا، اس وقت مشکلات برداشت کرنے والے رہنماؤں کا پارٹی میں سٹیٹس ہی الگ ہو گا۔عمران خان

اگر جلاؤ گھیراؤ شروع نہ ہوتا تو پبلک کا ری ایکشن مزید زیادہ ہوتا،پہلے بھی نہیں سمجھ رہا تھا کہ اتنے لوگ نکلیں گے۔عمران خان کا دوبارہ گرفتاری کی صورت میں عوام کے ری ایکشن سے متعلق سوال کا جواب

تمام مسائل کا حل صرف الیکشن ہے اور جیتنا تحریک انصاف نے ہے۔عمران خان

اوور سیز پاکستانی ملک کی سب سے بڑی Force ہیں۔ عمران خان

میں پاکستان چھوڑ کر کیوں جاؤں گا،کوئی اپنا گھر بھی چھوڑتا ہے کیا۔عمران خان

پارٹی کو لوگوں کے آنے جانے سے فرق نہیں پرٹا، ووٹ بینک اہمیت رکھتا ہے۔عمران خان
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

جیوندا تے ہنسدا وسدا رو تینوں کدی وی تتی ہوا نہ لگے" تھانیدارا" توں اج اک واری فیر یوتھیاں تے عمرانڈوؤاں نوں بے بے یاد کروا دتی​

General_Asim_Munir_%28Pakistan%29.jpg

Waqar1988

Minister (2k+ posts)
Hundreds of poor fucks are in jail due to him and this psycho is missing his children.
if your sorry ass is so concerned then hand yourself in and get others released. Your sorry ass extra chromosome is always pinging up your stinky bum
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)

جیوندا تے ہنسدا وسدا رو تینوں کدی وی تتی ہوا نہ لگے" تھانیدارا" توں اج اک واری فیر یوتھیاں تے عمرانڈوؤاں نوں بے بے یاد کروا دتی​

General_Asim_Munir_%28Pakistan%29.jpg

minu ve teri bebe bohat yaad aa rei ae.. baj main langra le ker jata tha... amb.. to mazay mazay se choopti thi.. aakhir tak....
 
Back
Top