عمران خان کی زمان پارک رہائش گاہ کے سرچ وارنٹ غیرموثر قرار

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1663494518468153344
عمران خان کی رہائشگاہ کے سرچ وارنٹ کی منسوخی کیلئے درخواست پر فیصلہ جاری

عمران خان کی زمان پارک کے جاری سرچ وارنٹ کی منسوخی کی درخواست منظور

انسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبہرگل نے عمران خان کی درخواست پر فیصلہ سنایا
https://twitter.com/x/status/1663490336122114048
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے سرچ وارنٹ کو غیر موثر قرار دے دیا

ایک بار لیے گئے سرچ وارنٹ ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتے۔ عدالتی حکم
https://twitter.com/x/status/1663490054629519361
 

Back
Top