پاکستان کی انتہا پسند قوم جو محبت اور نفرت کی انتہاھوں کی وجہ سے ان کی حدود کے مخمصے کا شکار رہتی ہے
در حقیقت عمران خان کو سمھج ہی نہ سکی
اس قوم میں کوئی برا نہی ہوتا وہ بہت سے بھی بہت برا بلکے کافر بلکے زندیق بلکے واجب القتل ہوتا ہے
اور کوئی اچھا نہی بہت سے بھی بہت اچھا بلکے عظیم بل کے شیخین کے بعد سب سے افضل بلکے سب سے افضل وہ ہی ہوتا ہے
اسی لئے تو عقیدت سے روکنے پر بات سجدوں تک جا پوھنچتی ہے کے روکنے والے بھی انتہا پسند اور نہ رکنے والے بھی
تو ایسی ہی ایک قوم کا نمائندہ ہے عمران خان
جس کی نیت پر مجھے شک نہی لیکن مثلا اس کی ڈرائیونگ کا ہے
اس کی منزل اس سے کچھ فاصلے پر ہے اس نے سفر طے کرنا ہے
تو ڈرائیونگ تو کرنا ہوگی
کسی نے پاکستان میں اگر حال ہی میں ڈرائیونگ کی ہو تو پتا ہو کے بہت سارے چوکوں کو بند کر کے لمبے لمبے یوٹرن بنا دے گئے ہیں
تو اب ہم اپنے ڈرائیور کو نہی کہ سکتے کے تو لمبے لمبے یوٹرن کیوں لے رہا ہے
کیوں کے اس نے تو منزل پر پوھنچنا ہے
اسی طرح کا کچھ مثلا عمران خان کا بھی ہے
میانوالی کے ٹرک ڈرائیور پاکستان بھر میں مشہور ہیں
جن میں سے بعض گلوکار بھی بن گئے
اور کچھ ڈرائیور حضرات جو گلوکار بنے وو پھر سیاست میں بھی کود پڑے
تو اب خود اندازہ لگائیں اس طرح کی صلاحیتوں والا شخص کتنا
unpredictable
ہو گا
خیر یہ تو معاملے کو گہرائی تک سوچنے کے لئے ذھن سازی کی خاطر کا بیان تھا
ویسے میں یہ بیان کرنا بھول گیا تھا کے وہ میانوالی والا سیاستداں اب بوڑھا بھی ہو رہا ہے
اب بات کرتے ہیں عمران خان کی
مخلص محنتی ایماندار
ایسی کچھ وجوہات ضرور ذھن میں آ کر استغفار کرنے پر مجبور کرتی ہیں جب ہم عمران خان کے یہ اوصاف تحریر کر رہے ہوں
forest gump
بہت سارے لوگوں کو ایک فلم لگتی ہو گی
لیکن میرے لئے یہ ایک حقققت ہے
جسے ہم سب بھگت رہے ہیں
ایک بندہ ویلا نکما ہے
دوڑنے لگتا ہے
مختلیف اوقات میں مختلف لوگ اس کے پیچھے دوڑتے ہیں
اس کی زندگی ویسے ہی بےمقصد ہوتی ہے
بس ایک دن دوڑ ختم کر دیتا ہے
لوگ مایوس ہو جاتے ہیں
ہاں اس کی زندگی کے اتار چڑھاؤ دیکھو گے تو
ایک بات ضرور ذھن میں اے گی
یہ سٹوری تو میرے قائد کی ہے

- Featured Thumbs
- https://media.giphy.com/media/JjLylCKqqQs5q/giphy.gif
Last edited by a moderator: