ان کوڑے دانوں پر چاہے آپ کتنا آرٹ کریں۔ رہیں گے یہ کوڑے دان ہی!!!!!۔
مسئلہ ان کانٹینرز کا نہیں ۔ لوگوں کا ہیں۔ لوگوں کو اس کے استعمال کی تمیز ہی نہیں۔ یہ کوڑے دان پڑے رہیں گے اور لوگ کوڑا اس کے باہر پھینکیں گے اور آج خوب صورت نظر آنے والے کوڑے دان کل بد ترین شکل میں پڑے ہوں گے۔۔ کیوں کہ لوگوں کو اس کا استعمال ہی نہیں آتا۔
آپ کسی بھی بہترین پبلک ٹوایلٹ چلے جائی۔ فلیش سسٹم بھی ہوگا۔ پانی بھی ہوگا۔۔ لیکن ٹائلٹ گندے اور بدبو دار ہوں گے۔۔۔کیوں کہ لوگوں میں شعور ہی نہیں۔
ہم احساس سے عاری قوم ہیں ہیں۔ نہ خود کچھ کریں گے نہ سیکھیں گے۔۔ بس حکومت ہی ہمارے لیے سب کچھ کرے۔
We expect people to learn by themselves and usually this is a right approach. But I think in Pakistan a massive campaign should be run by the local administrations and fines should be imposed who are littering.
There is no concept of community services in Pakistan as punishment , safai sirf chooron ke hee zimay kiun. We as a nation are very irresponsible and a law should be introduced regarding littering.
ان کوڑے دانوں پر چاہے آپ کتنا آرٹ کریں۔ رہیں گے یہ کوڑے دان ہی!!!!!۔
مسئلہ ان کانٹینرز کا نہیں ۔ لوگوں کا ہیں۔ لوگوں کو اس کے استعمال کی تمیز ہی نہیں۔ یہ کوڑے دان پڑے رہیں گے اور لوگ کوڑا اس کے باہر پھینکیں گے اور آج خوب صورت نظر آنے والے کوڑے دان کل بد ترین شکل میں پڑے ہوں گے۔۔ کیوں کہ لوگوں کو اس کا استعمال ہی نہیں آتا۔
آپ کسی بھی بہترین پبلک ٹائلٹ چلے جائی۔ فلیش سسٹم بھی ہوگا۔ پانی بھی ہوگا۔۔ لیکن ٹائلٹ گندے اور بدبو دار ہوں گے۔۔۔کیوں کہ لوگوں میں شعور ہی نہیں۔