Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)
کل کوہاٹ جلسے میں عمران خان نے گالیوں کی حد ہی کر دی --- عمران خان کو شرم آنی چاہیے---
تفصیلات کے مطابق عمران خان نے نوازشریف ، مریم نواز، حسین نواز اور مولانا فضل الرحمان کو بھرے جلسے میں ننگی گالیاں دی ہیں--
پورا ملک سراپا احتجاج ۔۔۔۔ مندرجہ ذیل میں وہ گالیاں لکھی جا رہی ہیں--- بچوں کو ان گالیوں سے بھری پوسٹ سے دور رکھیں--
;گالیوں کی فہرست
نواز شریف نے پاکستان کا پیسہ لوٹا
مریم نواز نے چھوٹی عمر میں لوٹے ہوئے پیسوں سے کمپنیاں خریدی
حسن اور حسین نواز نے زمانہ طالب علمی میں ہی آفشور کمپنیاں بنا لیں
نوازشریف نے ایک فیکڑی سے اربوں ڈالر کا کاروبار اور جائیداد بنا لیں
پاکستان میں سب سے زیادہ کرپشن کرنے والا شریف خاندان ہے
اس چوری اور لوٹ مار کا احتساب ہونا چاہیے
اگر نوازشریف کا نہیں کرتے تو مجھ سے شروع کر لو
نواز شریف کا سارا خاندان چور ہے
فضل الرحمان ایک کرپٹ ملا ہے
اس قدر ننگی اور کھلے عام گالیاں دینے پر میں عمران خان کی بھرپور مذمت کرتا ہوں--- ماخوذ