عمران خان کی جان کو خطرہ، سی ٹی ڈی نے تھریٹ الرٹ جاری کر دیا

imran-khan-sec-ctdt.jpg


کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے عمران خان کے قتل سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کردیا، سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے افغانستان کے ایک قاتل کی خدمات حاصل کی ہیں، جو ممکنہ طور پر حملہ کرسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا نے تھریٹ الرٹ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد، سابق وزیراعظم عمران خان کے قتل کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

دہشت گردوں نے اپنے مذموم مقصد کو پورا کرنے کیلئے افغانستان سے ایک ٹارگٹ کلر کو بلایا گیا ہے، جو ممکنہ طور پر حملہ کرسکتا ہے۔ حالیہ دنوں میں پی ٹی آئی کے رہنما ان خدشات کا اظہار کرچکے ہیں کہ سابق وزیراعظم کو قتل کرنے کے لیے ایک کرائے کے قاتل کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔

تھریٹ الرٹ کے متن کا اشتراک مختلف فورمز پر کیا گیا ہے جس کے مطابق افغانستان کے ایک قاتل کو ذمہ داری دی گئی ہے کہ وہ عمران خان کو ٹارگٹ کرے۔ جب کہ قاتل نے یہ ذمہ داری دوسروں کے سپرد کی تھی۔

تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ تھریٹ کے تناظر میں سابق وزیراعظم کی سیکورٹی کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں۔ کےپی پولیس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ سی ٹی ڈی نے تھریٹ الرٹ 18 جون کو جاری کیا تھا۔ الرٹ لیٹر میں کہا گیا ہے کہ اسے خفیہ رکھا جائے اور سوشل میڈیا پر لیک نہ کیا جائے۔

یاد رہے کہ ماضی میں بھی متعدد سیاسی رہنماؤں سے متعلق تھریٹ الرٹس جاری کیے گئے تھے جس میں متعلقہ اداروں سے سخت سیکورٹی فراہم کرنے کا کہا گیا تھا۔
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
IK tu 9 April ki raat se hi under threat ha..No doubt about that..Jitna mumkin ho..IK ko apni care karni chahay..Baqi Allah swt hi zindagi ur mout par qadar ha....Allah swt Imran Khan ko apnay hifzo amaan m rakhay..Ameen..
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قادیانی باجوہ ، قادیانی اعجاز امجد اور قادیانی بریگیڈئر راشد اور رانا ثنا اللہ اس سازش کے مسٹر مائنڈ اگر خدانخواستہ عمران خان کو کچھ ہوا ان سازش کرنے والے لوگوں کی بوٹیاں بھی اس قابل نئیں رہیں گی کہ کتوں کو ڈالی جاسکیں
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان اور عمران خان کے لیے سب سے بڑا خطرہ باجوہ ہے۔ پاکستان کو تو تباہی کی طرف اس نے بھیج ہی دیا ہے ۔ اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو سب سے پہلے انگلی اس غلیظ جرنیل کی طرف اٹھے گی ۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قادیانی پاکستان کے آئین کے مطابق مرتد اور کافر ہیں اور یہ پاکستان ، اسلام اور پاکستان کی فوج کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہیں مسلمانوں کو انکی ہر سازش کا مقابلہ کرنے اور وہ سازش انکے پچھواڑے میں ڈالنے کے لئے تیار رہنا ہوگا۔ بہت سے محب وطن قادیانی بھی ہیں مگر مٹھی قادیانی مرتد کافر نطفہ حرام اس ملک اس فوج اور اسلام کے لئے خطرہ ہیں انکی ملک دشمنی فوج دشمنی اور اسلام دشمنی سے ملک کو بچانا ہوگا
 

Bebabacha

Senator (1k+ posts)
Ek baat smjh nhi ati... Sb mch pta hai ke qatal kun hai kia kr rha hai pakistan a hya hai tu pakartay ku ni