عمران خان کی جانب سے گھڑی کس شخصیت کو بیچی گئی؟

14imrankhannnygharikiskobeechi.jpg

سابق وزیراعظم عمران خان کو تحفہ میں ملنے والی گھڑی سے متعلق عمر فاروق ظہور کا دعویٰ جھوٹا ثابت ہوگیا ہے، میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ گھڑی عمر فاروق ظہور نے براہ راست نہیں خریدی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستانی بزنس مین عمر فاروق ظہور نے دعویٰ کیا تھا کہ عمران خان کو ملنے والی گھڑی کی فروخت کیلئے عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزا اکبر نے رابطہ کیا اور اس گھڑی کی ڈیل سابق خاتون اول کی سہیلی فرح گوگی کے ساتھ طے پائی تھی۔

تاہم اے آر وائی نیوز اپنی ایک رپورٹ میں عمر فاروق ظہور کے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان میں توشہ خانہ سے گھڑی خریدنے والے شخص کو سامنے لے آیا ہے۔

اے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں انکشاف ہوا کہ توشہ خانہ سے گھڑی اسلام آباد میں ایک شفیق نامی بزنس مین نے خریدی، شفیق نے گھڑی 5 کروڑ 10 لاکھ روپے میں خریدی اور متحدہ عرب امارات میں اویس مرچنٹ کو یہ گھڑی فروخت کردی، توشہ خانہ سے گھڑی خریدنے والا شفیق سرکاری ملازم بھی ہے اور توشہ خانہ میں فرائض بھی سرانجام دے چکا ہے، شفیق نے 5 کروڑ 10 لاکھ کی گھڑی خرید کر دبئی میں 6 کروڑ 10 لاکھ روپے میں فروخت کی۔

اویس مرچنٹ نے یہ گھڑی امارات کی ایک کاروباری شخصیت کو فروخت کردی، گھڑی خریدنے والا شخص عمر فاروق ظہور کا قریبی سمجھے جانے والا شخص ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

سمجھ سے باہر ہے پٹواری میڈیا کتی سیل کو اتنا سنجیدہ لینے کی کیا ضرورت ہے؟ یہ ہر بار ایک جھوٹی کہانی گھڑتے ہیں اور پوری پی ٹی آئی دفاعی پوزیشن میں چلی جاتی ہے
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)

پٹواری کتوں کو کون سیریس لیتا ہے

یہ کنجر نسل ہے

یہی مریں گے تو پاکستان آگے بڑھے گا۔۔
 
Citizen X

President (40k+ posts)
I think ignoring them is best.
Yaar inta azool time kis ke pass hai I am totally ignoring this tosha khana BS since day 1 and now I've had it up to my eyeballs with "who will be the new army chief" crap too. Sun sun ke kan pak gaye hai.

Yeh umar faqrooq ka to abhi naya shosha chorda hai is liye I'm just skimming over it.
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
شفیق نامی بزنس مین جو سرکاری ملازم بھی ہے۔ ایک سرکاری ملازم کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا اور اگر وہ ایک بزنس مین ہے تو سرکاری ملازمت کیوں کر رہا ہے۔
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
These fucking lying cunts, Pakistani media harlots, i have given them name of "Bista alif", they are top notched criminals.
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Asal haqeeqat yeh ha Shabaz shreef ko London main 30000 pounds jurmana huwa ha Uss per bat na ke jay oor ghari per media program karay.
Leken Shabaz shreef jurmana per to bat hu ge.
 
Glock

Senator (1k+ posts)
Yaar inta azool time kis ke pass hai I am totally ignoring this tosha khana BS since day 1 and now I've had it up to my eyeballs with "who will be the new army chief" crap too. Sun sun ke kan pak gaye hai.

Yeh umar faqrooq ka to abhi naya shosha chorda hai is liye I'm just skimming over it.
Yeah...same here.. But I meant PTI party and media team should ignore this non-issue..

Khan has stated hell sue them in 3 countries, that's enough... Move on to the real issues..