عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے حکومت نے نیب قانون بدل دیا،آرڈیننس جاری

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اس عارف علوی کو بھی اس مشکل سال میں حج یاد آیا؟ معلوم نہیں کہ ایک سرکاری عہدے پہ رہ کے حج ہوتا بھی ہے یا نہیں ؟
دیکھو نا وہ اپنے بچپن میں بنٹے کھیلنے والے گندے بچوں سے ملاقاتیں کرتا پھر رہا ہے
ادھر انہوں نے کپتان کا بینڈ بجا کے رخ دیا ہے


 

c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
اس عارف علوی کو بھی اس مشکل سال میں حج یاد آیا؟ معلوم نہیں کہ ایک سرکاری عہدے پہ رہ کے حج ہوتا بھی ہے یا نہیں ؟
دوغلا ہے یہ بھی
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
*آج ایک عورت کی برسی ہے ،،*
*اس عورت کی جس کی خاطر شیخ مجیب ڈھاکہ میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگایا کرتا تھا ،،*
*اس عورت کی برسی ہے جسکو جنرل ایوب نے اپنی فوجی آمریت کو مضبوط کرنے کیلیے غدار اور سیکورٹی رسک قرار دیا تھا ،،*
*اس عورت کی برسی ہے جس کے متعلق پاکستان کے پہلے سول آمر مسٹر بھٹو نےکہا تھا یہ شادی کیوں نہی کرتی*
*اس جملے کو سن کر ایک برطانوی صحافی رو پڑا تھا کہ یہ کیسی قوم ہے جو اس عورت پر الزام لگاتی ہے جسے یہ مادر ملت یعنی قوم کی ماں کہتی ہے ،،،*
*جنرل ایوب نے جب اسکو دھاندلی سے ہرایا تو اس وقت متحدہ پاکستان بھی ہارگیا ،،،*
*فاطمہ جناح ملت کے پاسبان کی بہن تھی ،،،*
*وہ ایوب سےجیت جاتی توپاکستان واقعی آج ایشین ٹائیگر ہوتا ،،،*
*اس کی ہار کی سزا آج تک پاکستان بھگت رہا ہے.*
*پوری قوم سے درخواست ہے کہ وہ قوم کی محسن' محمد علی جناح کو قائداعظم بنانے والی' مادر ملت محترمہ فا طمہ جناح کے ایصال ثواب کے لئے سورہ فاتحہ اور سورہ اخلاص پڑھ کر دعا کریں.*
*فا طمہ جناح بانئ پاکستان قائد اعظم کی وہ عظیم بہن جن کے بارے میں قائدا عظم نے خود فرمایا تھا:*
*"اگر فا طمہ تحریک پاکستان میں میرا ساتھ نہ دیتی تو میں کبھی کامیاب نہ ہوتا"*
*اللہ قوم کے محسن دونوں بہن بھائی پر کروڑں رحمتیں نازل فرمائے

BAZGASHT
Copy paste
 

Back
Top