عمران خان کو کسی سیاسی مخالف نے جیل میں نہیں ڈالا، اپنی وجہ سے قید میں ہیں

1185300_7396516_khawaja-saad-rafique_updates.jpg

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان آج اگر جیل میں ہیں تو اس کے ذمہ دار وہ خود ہیں، انہیں کسی سیاسی مخالف نے جیل نہیں بھجوایا۔

لاہور میں اپنے انتخابی حلقے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے 2018 کے انتخابات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ بن کر مسلم لیگ (ن) کے مینڈیٹ پر ڈاکا مارا، جس کے نتیجے میں ملک کو سنگین مسائل میں دھکیل دیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جھوٹ بول کر ووٹ لینا بھی گناہ ہے اور سوشل میڈیا کے ذریعے عوام کو گمراہ نہیں کیا جا سکتا۔

سعد رفیق نے موجودہ سیاسی حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت عدالتوں میں رسہ کشی جاری ہے اور عمران خان جو ماضی میں اسٹیبلشمنٹ اور جرنیلوں سے مذاکرات کی بات کرتے تھے، آج انہی حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی سیاست دان کو یہ طے کرنا ہوگا کہ سیاست دان کمزور ہے یا نہیں، کیونکہ اسی سوچ سے کوئی نہ کوئی نیا راستہ کھل سکتا ہے۔

انہوں نے پاکستان میں قومی اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ملک کی تمام اکائیاں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں اور ہمیں آپس میں اختلافات کے باوجود متحد رہنا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ آرمی پبلک اسکول اور قومی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ایجنڈے کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی سیاسی جماعت ہوتی تو سیاسی لوگ ہوتے
نواز زرداری لیگ مجرموں کے گروہ ہیں سیاسی جماعت
صرف تحریک انصاف ہی ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کوئی سیاسی جماعت ہوتی تو سیاسی لوگ ہوتے
نواز زرداری لیگ مجرموں کے گروہ ہیں سیاسی جماعت
صرف تحریک انصاف ہی ہے
قیدی نمبر آٹھ سو چور - خد چوریوں کی وجہ سے جیل میں ہے
یہ ہے ہی چور کا پتر - اس کے پیو پر بھی کرپشن کے الزامات ہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کوئی سیاسی جماعت ہوتی تو سیاسی لوگ ہوتے
نواز زرداری لیگ مجرموں کے گروہ ہیں سیاسی جماعت
صرف تحریک انصاف ہی ہے
اس زمین پر آج تک کوئی جمہوری سربراہ مملکت پیدا نہیں ہوا جس نے ایک سال میں نو سو چالیس فیصد کمائی کر لی ہو
یہ ورلڈ ریکارڈ صرف ہمارے پیارے عمران خان کا ہے

IK-Haza-Zin-Fazl-e-Rabi.jpg
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
اس زمین پر آج تک کوئی جمہوری سربراہ مملکت پیدا نہیں ہوا جس نے ایک سال میں نو سو چالیس فیصد کمائی کر لی ہو
یہ ورلڈ ریکارڈ صرف ہمارے پیارے عمران خان کا ہے

IK-Haza-Zin-Fazl-e-Rabi.jpg
ہمیں پتا ہے تو اس زمین پر زرداری کا اکلوتا غلام ہے
ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے 😂
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پٹواریو سچ بولنا سیکھو

سچ یہ ہے کہ عمران خان، بشریٰ بیگم اور پی ٹی آئی کے تمام اسیران کو مستری منیر، گنجے اور اسکی بدمعاش چھوکری نے ہر قانونی اور آئینی ضابطے کے برخلاف بلاجواز اور ناحق جیل میں بند کیا ہوا ہے
انشااللہ ان ظالموں پر جلد میرے رب کا عذاب نازل ہو گا
 
اس سے بڑا کوئی سچ نہیں جو عمران خان نے خود بولا - یہ امارت کے انبار عمران خان کے دستخط شدہ ڈیکلریشن سے نکلے ہیں جناب
چھپا سکتا نہیں تھا ورنہ ضرور چھپاتا یہ چور کا پتر

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)

پٹواریو سچ بولنا سیکھو

سچ یہ ہے کہ عمران خان، بشریٰ بیگم اور پی ٹی آئی کے تمام اسیران کو مستری منیر، گنجے اور اسکی بدمعاش چھوکری نے ہر قانونی اور آئینی ضابطے کے برخلاف بلاجواز اور ناحق جیل میں بند کیا ہوا ہے
انشااللہ ان ظالموں پر جلد میرے رب کا عذاب نازل ہو گا
پٹواری اور فوجی اگر سچ بول لیں تو ان کو دس دن روٹی ہضم نہیں ہوتی
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
اس زمین پر آج تک کوئی جمہوری سربراہ مملکت پیدا نہیں ہوا جس نے ایک سال میں نو سو چالیس فیصد کمائی کر لی ہو
یہ ورلڈ ریکارڈ صرف ہمارے پیارے عمران خان کا ہے

IK-Haza-Zin-Fazl-e-Rabi.jpg
عاسم یزید نے عدت جیسا گھٹیا کیس کیوں بنایا جب اس جیسے جینوین کیسز موجود تھے؟؟؟

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس تو بہت آسان ہے بنانا؟؟؟
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
عاسم یزید نے عدت جیسا گھٹیا کیس کیوں بنایا جب اس جیسے جینوین کیسز موجود تھے؟؟؟

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس تو بہت آسان ہے بنانا؟؟؟
Is ganday rawal say poch lay kay dollar rate aya nahe 170 ka bohat bolta tha jab 170 se 173 ka hua tha dollar ab harami ki maa mar chuki hai
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
عاسم یزید نے عدت جیسا گھٹیا کیس کیوں بنایا جب اس جیسے جینوین کیسز موجود تھے؟؟؟

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس تو بہت آسان ہے بنانا؟؟؟
کیا یار پا حمید ہر روز ایک ہی مدانی رڑکتے رہتے ہو - انے ہو تم یا بولے ہو ؟ کس نے تمہیں کہا ہے یہ کس اس چھوڑ پر نہیں بنا
یار اس چور کو اولاد کو اسی پر ١٤ سال کی سزا قید ااور ڈیڈ ارب روپیہ جرمانہ ہوا ہوا ہے
مجرم نے ابھی ایک انہی ڈاکوں پر اور کیس بھگتنا ہے
 
Back
Top