عمران خان کو ڈونلڈ ٹرمپ کا دعوت نامہ کیوں منسوخ ہوا ؟

TemptationQ

MPA (400+ posts)
GhZYDfaXkAAWS2j


عمران خان کو ڈونلڈ ٹرمپ کا دعوت نامہ کیوں منسوخ ہوا ؟

انتہائی باخبر ذرائع کے مطابق آج صبح ڈونلڈ ٹرمپ کا خصوصی طیارہ عمران احمد خان نیازی کوڈونلڈ ٹرمپ کی صدراتی حلف برداری میں شرکت میں لے جانے کے لئے اسلام آباد ائر پورٹ پرلینڈ کر گیا

با خبر ذرائع کے مطابق حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے فوری طور پر عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری' بی بی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج کرکے انہیں بخوشی واشنگٹن جانے کی اجازت دے دی

دریں اثنا ادھر واشنگٹن سے تازہ ترین اطلاع کے مطابق یہ خبرملنے پر ٹرمپ کے پرسنل سیکریڑری نے ٹرمپ کو سمجھاتے ہوئے کہا ٹرمپ صاحب کیا غضب کرتے ہو یہ آپ نے کس کو بلا لیا؟

اس تقریب میں امریکہ اور دنیا بھر سے آئےمعززینِ نے مہنگی گھڑیاں اور ان کی بیگمات نے مہنگے ہیروں والے نیکلس پہنے ہوں گے اور سی آئ اے نے رپورٹ دی ہے کہ ایک گھڑی چور اور نیکلس چورنی اس بھی تقریبِ حلف برداری میں مدعو ہیں

اب آپ ہی بتائیں یہ کتنا بڑا رسک ہے ڈونلڈ ٹرمپ نے فورا" ماتھے پر ہاتھ مارتے ہوئے کہا " سالا مس ٹیک ہوگیا

آخری اطلاع کے مطابق اسلام آباد سے ڈونلڈ ٹرمپ کا خصوصی طیارہ سواریاں لئے بغیر واشنگٹن کے لئے پرواز کر گیا

 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
دعوت نامہ اسلئے منسوخ ہوا۔
کیونکہ خان کو تقریب شرکت کیلئے ریلز کرنے کیلئے۔ گیراجن تقریب میں۔ حافظ سارنگی نواز اور ٹڈے پھول فروش کے ہمراہ مجرہ اور ایک ایٹم سانگ کرنے پر اسرار کر رہی تھی۔ انہوں نے منع کردیا کہ فنکشن میں اس کام کیلئے بلو رانی آل ریڈی بک ہے۔
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)

یہ وہ چوتیا ہے جو ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوت نامے کا انتظار کر رہا تھا

377661_86764147.jpg


lol this meme and another one of German ambassador to Pak one, where he was pointing towards some garbage are probably the most used funny memes of Pak, and that cricket spectator one too

Too funny, so much content has been made on these
 

Back
Top