عمران خان کو چپ رہنے کے مشورے پر فیصل چوہدری نے کلاسرا کو چپ کرادیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان 24 گھنٹے سے زیادہ چپ نہیں رہتے، جس دن چپ رہے بہت مسائل حل ہو جائیں گے، رؤف کلاسرا

یہی تو وہ مسئلہ ہے، عاصمہ شیرازی

آئین کو روندا، انتخابی نشان چھینا، جیل سے الیکشن جیتا لیکن فارم 47 بن گیا، کون سا احسان کیا ہے جو عمران خان چپ رہیں۔ فیصل چودھری
https://twitter.com/x/status/1890061769563099515
یہ ایک پولنگ اسٹیشن جیتے بغیر یہاں بیٹھے ہیں، ہمارے لڑکے سے 66 ہزار ووٹوں سے ہارے ہیں، قرآن اٹھائیں آپ اپنا پولنگ اسٹیشن بھی جیتے، یہ فارم 47 کے سب سے بڑے بینیفشری ہیں، میں کوئی دینہ کا ایس ایچ او یا پٹواری نہیں جو ڈر جاؤں گا۔ فیصل چودھری اور بلال اظہر کیانی میں تلخی
https://twitter.com/x/status/1890064635862397246
حکومت کا موازنہ کچے کے ڈاکوؤں سے نہیں بنتا کیونکہ یہ پکے کے ڈاکو ہیں۔ جب آپ لوگوں کے مینڈیٹ کا احترام نہیں کریں گے لوگ آپ کا احترام نہیں کریں گے۔

"پڑھ کر میرا خط اس نے نامہ بر سے کہا"
"کچھ جواب نہیں میرا یہی جواب ہے انکو"

فیصل چوہدری کا جواب
https://twitter.com/x/status/1890063357115564098
یہ فارم 47 کے سب سے بڑے بینفیشری ہیں۔ فیصل چودھری

آپ آر ٹی ایس والے ہیں۔ بلال اظہر کیانی

66 ہزار سے ہارے ہیں، حسن عدیل اور جہلم کے عوام سے معافی مانگیں، آپ عوام کے نمائندے نہیں، فیصل

آپ مشرف کے نمائندے تھے، بلال اظہر

ہمارا کوئی انکار ہے، آپ فارم 47 والے ہیں، فیصل
https://twitter.com/x/status/1890066344361730327
عمران خان کے خط کا مخاطب عوام بھی ہیں اور مسلح افواج کے سربراہان بھی اور عمران خان بطور سابق وزیراعظم ایسے ہی اپنی رائے کا اظہار کرتے رہیں گے۔ فیصل چوہدری
https://twitter.com/x/status/1890064816922120693
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Klasra painda and serkari hajan two black sheep characters of Pakistani journalism.
 

Back
Top