Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
فواد چودھری نے عجیب افوا پھیلائی کہ شاندانہ پنجابیوں سے نفرت کرتی ہے، میری تو آدھی فیملی پنجابی ہے، پی ٹی آئی رہنماء شاندانہ گلزار
https://twitter.com/x/status/1809059703621603779
جو دوست ہم سے بچھڑ گئے جب تک عمران خان جیل سے باہر نہیں آئینگے کوئی بھی واپس نہیں آئے گا، مجھے نہیں معلوم کہ فواد چوہدری کو کیا جلدی ہے، پی ٹی آئی رہنماء و ایم این اے شاندانہ گلزار
https://twitter.com/x/status/1809085396279493108
جن شیطانوں نے عمران خان کے خلاف ٹیریان اور عدت کیس بنایا انہوں نے مریم نواز کی بھی موٹی موٹی فائلز دی تھی اور خان صاحب کو کہا یہ لوگ بھی گند کریں آپ بھی کرنا۔
مگر خان صاحب نے انکار کردیا کہ میں ایسی سیاست نہیں کرتا۔
شاندانہ گلزار
https://twitter.com/x/status/1808918857865658874

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/NizRFld.jpeg
Last edited by a moderator: