عمران خان کو مریم سے سیاست سیکھنے کا مشورہ دینے پرعارف بھٹی کا منصورکو جواب

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

منصور علی خان کا عمران خان کو مریم سے سیاست سیکھنے کا مشورہ

تندوری کی سیاست گیراج سے شروع ہو کر دوحہ کے محلوں میں پہنچ کر ختم ہو جاتی ہے

اسلامی دنیا کے سب سے بڑے لیڈر کا ایسی غیر اخلاقی سیاست سے کیا لینا دینا؟؟؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

منصور علی خان کا عمران خان کو مریم سے سیاست سیکھنے کا مشورہ

تندوری کی سیاست گیراج سے شروع ہو کر دوحہ کے محلوں میں پہنچ کر ختم ہو جاتی ہے
جی

ویسے اگر بگھوڑی حکم دے گرم تندور میں روٹیاں لگائی جا سکتی ہے۔۔؟
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا ہے تگڑا لفافہ ملا ہے منصور کو۔ کہتا ہے مریم سے سیکھے سیاست؟ کونسی سیاست؟ ہیرا منڈی والی؟ گٹر منہ والی؟ اپنے ہی باپ کو چور کہنے والی؟ باپ کو کبھی بیمار اور کبھی بھگوڑا کہنے والی؟ مجھے تو چھوڑو سارے پاکستان میں کوئی یقین نہیں کرے گا کہ عمران اتنی گھٹیا سیااست کر سکتا ہے