عمران خان کو لاڈلا بن کر زور زبردستی کی عادت ہوگئی ہے،مریم اورنگزیب

14maryaamuszorzabardasti.jpg

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن زبردستی، رونے پیٹنے سے نہیں ہوں گے، آپ اندھےہوچکے ہیں،ا لیکشن 2023 میں ہی ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کان کھول کر سن لیں، انتخابات 2023 میں ہی ہوں گے، سیلاب کی وجہ سے لوگ پہلے ہی سڑکوں پر ہیں،سیلاب سے ڈوبے ملک کی حالت دیکھیں، عمران خان اپنی زہریلی انا میں ڈوبے ہوئے ہیں، کیا یہ اندھے ہوچکے ہیں؟


انہوں نے کہا کہ عمران خان کو لاڈلا بن کر زور زبردستی کی عادت ہوگئی ہے، تاہم اگر انہوں نے قانون اپنے ہاتھ میں لیا تو قانون حرکت میں آئے گا اور پھر آپ روئیں گے اور چیخیں گے، اصل مسئلہ یہ ہےکہ عوام کو عمران خان کے بیرونی ایجنٹ ہونے اور خیرات کے پیسے ذاتی خرچ کیلئے استعمال کرنے کا پتا چل گیا ہے، عمران خان کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آگیا ہے۔
 

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Ghattia Governance... jitni attention aap ney IK ko di hey iss ki 10% bhi Flood and economy ko di hoti too aaj ye halaat na hotay.
 

Kam

Minister (2k+ posts)
Ghattia Governance... jitni attention aap ney IK ko di hey iss ki 10% bhi Flood and economy ko di hoti too aaj ye halaat na hotay.
Do not mind, but econonmy and Governance is their subject or even they have a sense of it.
Was not happy with Khan performance over Governance, but these people are just bullshit.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ڈڈؤ ں کی گشتی گٹھی بونی ڈیڑھ فٹ کی پدی دائی اماں ناجائز حمل گرانے والی گشتی کی اوقات دیکھو اوراس بد صورت گٹھی بونی کی بڑی بڑی باتیں سنو در لعنت گھٹی بدصورت چڑیل بونی اور پدی بل بتوڑی
 

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Do not mind, but econonmy and Governance is their subject or even they have a sense of it.
Was not happy with Khan performance over Governance, but these people are just bullshit.
Yes had alot of reservations about the team of IK but since arrival of these idiots everyone is shell shocked.
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
IK ko suit bhi karta hai q k woh hai hi awaam ka laadla. But corrupt beggars ne toh boot polish and ghulami ko apna liya hai.
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
daddu charger shakal dekh apni.. teri manhoos shakal ke saath koi zor zabardasti to door ki baat open offer bhi laat mar ker reject kere...

teri demand noothion tak hai jin ko khoti or dadu charger dono pasand aati hain
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
مائی ڈوڈو زور زبردستی تو کسی کے ساتھ نہیں ہونی چاہئیے تیرے ساتھ عمران نے کب اور کیسے زبردستی کی ہے ہمیں بتا تاکہ ہم اس کی رپورٹ کریں
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
مائی ڈوڈو زور زبردستی تو کسی کے ساتھ نہیں ہونی چاہئیے تیرے ساتھ عمران نے کب اور کیسے زبردستی کی ہے ہمیں بتا تاکہ ہم اس کی رپورٹ کریں
اس بد صورت گٹھی بونی پدی منحوس اور مکروہ صور ت ڈڈو کے ساتھ زور زبردستی کرنے کے لئے اندھا یا پھر نہال ہاشمی یا زبیر کالئے یا پھر کوئی گٹر کی پیداور ہونا ضروری ہے تاکہ انکو نا ابکائی آئے نا کراہیت محسوس ہو اس لئے یہ پدی بونی گٹھی ڈیڑھ فٹ کی بونی ڈڈو چارجر محفوظ ہے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بے غیرت اور کتنے لاڈلے بنو گے؟ عمران حکومت میں تھا تو لاڈلا کہتی تھیں نانی اور یہ ڈڈی اب حکومت باجوہ کی ٹانگیں دبا کر لے لی۔اور کتنی لاڈلیاں بنو گی۔اب یہ ہی ہو سکتا ہے فوجی جرنیل سرعام تمہاری چمیاں لیں ثابت کرنے کو کہ تم کتنی لاڈلی ہو