عمران خان کو فوجی عدالتوں سے نااہل کرنیکا منصوبہ بنا لیاگیا ؟معیدپیرزادہ

bahmad

Minister (2k+ posts)
Dear Moeed, Pakistan ma supreme of law bhi ho ga, constitution bhi apply ho ga, human rights bhi apply houin gy, real democracy bhi ho gi, freedom of speech bhi ho gi, logouin KO unn ky haqooq bhi milainn gy, media bhi succh bolye ga, army gernals bhi apni boundary ma rahye gi, judges bhi justice Karin gy jis chez k liye wo beithye Han, criminals bhi govt ki bjaye jail ma houin gy.......

Ye subb kaisye ho ga ?????

Either public will come forward and do brutally action against these above goons.

Either khamosh Mujheed wake-up with public and with those Jin k zameer jagg rahye Han aur border bund kr k inn subb goons KO hangup.
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
عمران کے دور میں بھی ملٹری کورٹس تھیں ، جو کہ نہایت ھی غلط کام تھا،

عدالتوں اور پولیس میں ریفارمز نا کر کے اس نے بہت بڑی غلطی کی تھی۔
مگر اس وقت عوام کو اتنے بڑے پیمانے پر ھراساں نھیں کیا جا رھا تھا۔

بہرھال اگر ایک کام اس وقت غلط ھو رھا تھا تو اسکا یہ مطلب ھرگز نھیں کہ یہ کام اس سے زیادہ شدت سے اب ھو۔
غلط کام کو بہرھال ختم ھونا چاھیے ، انگریز کے بنائے سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ختم ھونے چاھیں جتنی جلد ھو سکے۔
نئے قوانین بننے چاھیے ایک قانون ھونا چاھیے سولین اور فوجیوں دونوں کو ایک ھی سول عدالتوں میں پیش ھونا چاھیے عدالتوں کا نظام بین القوامی انصاف کے تقاضوں کے مطابق ھونا چاھیے۔
 
immu321

MPA (400+ posts)

us waqt imran khan aur bajwa 1 page par nahe the😂😂
 
immu321

MPA (400+ posts)
The fact is that during khans era the army was running rampant as well , doing what they will. Khan should have taken action then but he remained quiet.
quiet nshe tha us waqt us ko wo suit ker raha tha imran khan, zardari, nawaz altaf sab k sab fauj k tatto hein. opposition mein aakar bhonkna aur govt mein rehe ker tatte uthana ye inka kaam
hey
 
immu321

MPA (400+ posts)
ایسا پیج پھاڑ کے پھینک دینا چاھیے ھو انسانی حقوق کی راہ میں ھائیل ھو۔
us waqt 3.5 years mein ye khayal nahe aaya tha? aqalmand kehete hein k larai k bad jo ghoonsa yaad aye wo apney hi moo
mein marni chaye😂
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
us waqt 3.5 years mein ye khayal nahe aaya tha? aqalmand kehete hein k larai k bad jo ghoonsa yaad aye wo apney hi moo
mein marni chaye😂

اس وقت بھی کہا تھا میں نے تو ، عمران کو سپورٹ میں اسکے زرداری اور نواز سے بہتر ھونے پر کرتا ھوں۔ غلطیاں تو اس نے بھی کی ھیں میرے بھائی غلطی سے پاک تو کوئی انسان نھیں۔
 
immu321

MPA (400+ posts)
اس وقت بھی کہا تھا میں نے تو ، عمران کو سپورٹ میں اسکے زرداری اور نواز سے بہتر ھونے پر کرتا ھوں۔ غلطیاں تو اس نے بھی کی ھیں میرے بھائی غلطی سے پاک تو کوئی انسان نھیں۔
brother not everyone was like u in pti. sab sey ziada galian deney waley pti mein hey.