عمران خان کو غیبی امداد مل گئی

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
نصر من اللہ و فتح قریب : عمران خان کو غیبی امداد مل گئی ، پاکستانیوں کی محبوب ترین شخصیت پی ٹی آئی میں شامل

چنیوٹ (نیوز ڈیسک) تحریک تحفظ پاکستان (تحریک اہلسنت والجماعت) کے سابقہ ٹکٹ ہولڈرپی پی73 ملک محمد احمداپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے پاکستان تحریک انصاف چنیوٹ کے صدر میاں شوکت علی تہیم نے کہا کہ پی ٹی آئی چنیوٹ میں بڑی کامیابی سے جیتے گئی وزیراعظم اپنی تقریروں میں کرپشن چھپانے کیلئے اپنی نااہلیاں ماضی کی حکومتوں پر ڈالنے سے پہلے یہ تو سوچ لیا کریں کے وہ بھی ماضی میں دو بار وزیراعظم رہ چکے ہیں۔

وزیر اعظم کا موجودہ دور حکومت بھی ناکامیوں سے عبارت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحریک تحفظ پاکستان کے پی پی73کے سابقہ ٹکٹ ہولڈرملک محمداحمدکی شمولیت کے موقع پر کیا انہوں نے کہا کہ عوام کا معیار زندگی دن بدن گر رہا ہے جبکہ وزیر اعظم عوام کو طفل تسلیاں دے رہے ہیں بجلی کے ساتھ ساتھ گیس بھی ناپید ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن اس ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے کیونکہ اس ملک پر حکمرانی کرنے والے بھی کرپشن میں ملوث ہیں کرپٹ حکمرانوں نے ملک کو دیمک کی طرح چاٹ لیا ہے انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے ہمیشہ عوامی امنگوں کی ترجمانی کی ہے کرپشن کا خاتمہ اور ملک و قوم کی ترقی تحریک انصاف کا منشور ہے جب تک کرپٹ حکمران اقتدار پر قابض ہیں پاکستان ترقی نہیں کر سکتا یہ ہی وجہ ہے کہ اب عوام کرپٹ حکمرانوں سے نجات چاہتے ہیں اس موقع پر سید عنائت علی شاہ،سیداکمل بخاری ضلعی صدر یوتھ،رانا کاشف محمود،عمران عاربی ضلعی انفارمیشن سیکرٹری اور ڈاکٹرریاض شاہد بھی موجود تھے۔

اسد کھرل کے قلم سے

Last edited by a moderator:

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانیوں کی محبوب ترین شخصیت نے ٢٠١٣ میں اہلسنت والجماعت کی ٹکٹ سے الیکشن لڑ کر پورے ایک سو اٹھتر ووٹ حاصل کئے
 
pak-pak

Senator (1k+ posts)
ملک محمد احمد کو آج سے فرشتہ لیکھا اور بولا جائے------- پی ٹی آئی اعلامیہ[hilar][hilar][hilar][hilar] اس وقت تک جب تک یہ کوئی نئی پارٹی جوائن نہ کر لے
 
tashi_2233

Senator (1k+ posts)
پاکستانیوں کی محبوب ترین شخصیت نے ٢٠١٣ میں اہلسنت والجماعت کی ٹکٹ سے الیکشن لڑ کر پورے ایک سو اٹھتر ووٹ حاصل کئے
اتنے زیادہ ووٹ - ضرور دھاندلی کی گی
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اک ہی جملہ پسند آیا مجھے .

[FONT=&amp]وزیراعظم اپنی تقریروں میں کرپشن چھپانے کیلئے اپنی نااہلیاں ماضی کی حکومتوں پر ڈالنے سے پہلے یہ تو سوچ لیا کریں کے وہ بھی ماضی میں دو بار وزیراعظم رہ چکے ہیں۔
[/FONT]
[FONT=&amp]
اس لئے یہ محفل سیاپا منعقد کرنے والوں سے گزاریش ہے میاں محمّد نواز شریف جب وطن تشریف لائے تو ان کی اپنی کتنی سیٹیں تھیں وہ یہاں لکھ دیں .اور یہ بھی کے پھر انہوں نے کیسے کیسے اپنے تھوکے ہوئے الفاظ چاٹ چاٹ کر مسلم لیگ نوں بنائی.
اس کے بعد آپ کے محفل میں ہمارا حصہ بھی ڈال لیجئے.اگر آپ پاکستان کی سیاست سے یہ ہر دم شمولیت کو نکالنا چاہتے ہیں تو سبھی پر اعتراض اٹھائے ورنہ انجوائے کیجئے کبھی اور کبھی سیاپا.
یہ کیا ہوا تیرا کتا کتا

[/FONT]
 
TechWarrior

MPA (400+ posts)
ملک محمد احمد کو آج سے فرشتہ لیکھا اور بولا جائے------- پی ٹی آئی اعلامیہ[hilar][hilar][hilar][hilar] اس وقت تک جب تک یہ کوئی نئی پارٹی جوائن نہ کر لے

تم دونو آمنے سامنے بیٹھے ہوتے ہوگے
اُدھر ہی بات کر لیا کرو سیاست پی کے کی بجائے
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستانیوں کی محبوب ترین شخصیت نے ٢٠١٣ میں اہلسنت والجماعت کی ٹکٹ سے الیکشن لڑ کر پورے ایک سو اٹھتر ووٹ حاصل کئے
.
He contested as an independent in 2013, and joined Dr. AQ Khan after that. Now that AQ Khan has dissolved his party, the guy has shifted parties.

I wa trying to figure out the sense behind you taking the time to post something so meaningless, but then I remembered Panama.
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
اک ہی جملہ پسند آیا مجھے .

[FONT=&]وزیراعظم اپنی تقریروں میں کرپشن چھپانے کیلئے اپنی نااہلیاں ماضی کی حکومتوں پر ڈالنے سے پہلے یہ تو سوچ لیا کریں کے وہ بھی ماضی میں دو بار وزیراعظم رہ چکے ہیں۔
[/FONT]
[FONT=&]
اس لئے یہ محفل سیاپا منعقد کرنے والوں سے گزاریش ہے میاں محمّد نواز شریف جب وطن تشریف لائے تو ان کی اپنی کتنی سیٹیں تھیں وہ یہاں لکھ دیں .اور یہ بھی کے پھر انہوں نے کیسے کیسے اپنے تھوکے ہوئے الفاظ چاٹ چاٹ کر مسلم لیگ نوں بنائی.
اس کے بعد آپ کے محفل میں ہمارا حصہ بھی ڈال لیجئے.اگر آپ پاکستان کی سیاست سے یہ ہر دم شمولیت کو نکالنا چاہتے ہیں تو سبھی پر اعتراض اٹھائے ورنہ انجوائے کیجئے کبھی اور کبھی سیاپا.
یہ کیا ہوا تیرا کتا کتا

[/FONT]

آپ غصّہ کرگئیں میں تو اسد کھرل کی رپورٹنگ انجوائے کر رہا تھا ، آپ پی ٹی آئ میں جس مرضی کو شامل کر لیں کیا فرق پڑنے والا ہے
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
Propaganda of Phateechar league on top against PTI and Imran Khan.........Kuch tu baat hy

Panama wali dard hy yeh
 
ImranK

Senator (1k+ posts)
.
He contested as an independent in 2013, and joined Dr. AQ Khan after that. Now that AQ Khan has dissolved his party, the guy has shifted parties.

I wa trying to figure out the sense behind you taking the time to post something so meaningless, but then I remembered Panama.

and do not forget the target given by Ferrari. ...... bhai ye likhkhe he nahin to kamay ga kia aur khaye ga kia
 
ImranK

Senator (1k+ posts)
ہائے پانامہ ۔۔۔ بہت درد ہے تحریر میں اور پوسٹ کرنے والے کے دل میں

it is actually referred pain which they feel in their heart.the source of the pain is approximately 20 inches below.
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
آپ غصّہ کرگئیں میں تو اسد کھرل کی رپورٹنگ انجوائے کر رہا تھا ، آپ پی ٹی آئ میں جس مرضی کو شامل کر لیں کیا فرق پڑنے والا ہے
فرق تو آپ کو پاکستان کے لٹنے کا بھی کوئی نہیں پڑا۔ فرق تو آپ کو شاہ زین کی ماں کے آنسو دیکھ کر بھی نہیں پڑا۔ فرق تو آپ کو تھر کے بچوں کے مرنے سے بھی نہیں پڑا، فرق تو آپ کو قصور کے بچوں کے ساتھ ذیادتی سے بھی نہیں پڑا، فرق تو آپ کو اربوں کی منی لانڈرنگ سے بھی نہیں پڑا، فرق تو آپ کو بے حسوں اور ڈھیٹوں کی طرح پروٹوکال پہ کیڑے مکوڑے بن کر بھی نہیں پڑا، فرق تو آپ کو ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں سمیت بیگناہ لوگوں کے قتلِ عام سے بھی نہیں پڑا تو ان چند بندوں کے پی ٹی آئی میں آنے سے آپ کو کیا فرق پڑے گا، آپ پہلے بھی رپورٹنگ اینجوائے کر رہے تھے اب بھی بے شرموں کی طرح وہی اینجوائے کر رہے ہیں۔ فرق تو واقعی کیا پڑا ہے؟ کچھ بھی تو نہیں۔ حکومت کی وہی بے غیرتی آپ کی وہی بے شرمی۔ کوئی فرق نہیں پڑا۔
 
نری سستی جذباتیت
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
نری سستی جذباتیت
:13:
حضرت عمر کا کہنا تھا کہ فرات کے کنارے کتا بھی مر گیا تو میں ذمہ دار ہوں گا۔ اس کو کیا نام دوں؟ یا بس ماضی کا قصہ اور نری سستی جذباتیت کہہ دوں؟
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
:13:
حضرت عمر کا کہنا تھا کہ فرات کے کنارے کتا بھی مر گیا تو میں ذمہ دار ہوں گا۔ اس کو کیا نام دوں؟ یا بس ماضی کا قصہ اور نری سستی جذباتیت کہہ دوں؟

مزید سستی جذباتیت
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
مزید سستی جذباتیت
میرا خیال ہے کہ آپ نے کانٹیکسٹ اور جن کا قول ہے اس پہ غور نہیں کیا۔ لیکن آپ نے خود ہی فرما دیا ہے کہ آپ کو فرق نہیں پڑتا۔ پاکستان کا واقعی الله ہی حافظ ہے۔
 
Back
Top