عمران خان کو عمر قید کی سزا ہو سکتی ہے،اسلام آبا د پولیس کا اعلامیہ

14issbkhanumarwaid.jpg

اسلام آباد پولیس نے عمران خان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمے سےمتعلق ایک انوکھا اعلامیہ جاری کیا ہےجس میں کہا گیا ہے کہ اس مقدمےمیں عمران خان کو عمر قید کی سزا ہوسکتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ1997 کی دفعہ7کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے، یہ ایک سنگین نوعیت کا مقدمہ ہے جس میں شامل قانون کی شق نمبر 7ایچ کے تحت ملزم کو کم از کم پانچ سال اور زیادہ سے زیادہ عمر قید و جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1570103330810068993
اسلام آباد پولیس کے مطابق انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کی شق نمبر6ایم کے تحت کسی سرکاری اہلکار کو ڈرا،دھمکا کر فرائض منصبی کی انجام دہی سے روکنا یا اداروں میں خوف و ہراس پیدا کرکے سیاسی مقاصد حاصل کرنا ایک سنگین جرم ہے۔

اسلام آباد پولیس نے اپنے اعلامیے میں کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے دہشت گردی کے مقدمے میں جے آئی ٹی کو اپنا بیان بھی ریکارڈ کروادیا ہے، تاہم اس کیس میں ایک منصوبہ بندی اور مقصد کے تحت اسلام آباد پولیس کےافسران اور معزز عدلیہ کی ایک جج کو ڈرایا اور دھمکایا گیا ہے، یہ غیر قانونی عمل دفعہ 144 کے دوران غیر قانونی ریلی کے دوران کیا گیا۔

پولیس اعلامیہ کے مطابق اس غیر قانونی عمل کا نوٹس لیتے ہوئے مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ چانڈیو نے شکایت درج کروائی جس کے بعد ملزم کے خلاف کارروائی کا آغاز کیاگیا، اس معاملے کو انتہائی سنجیدگی سے دیکھا جارہا ہے۔

اسلام آباد پولیس کی جانب سے اس انوکھے اعلامیے پر ردعمل دیتے ہوئے صحافی عمران ریاض خان نے کہا کہ اسلام آباد پولیس باؤلی(پاگل) ہوچکی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1570101495189671936
 

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
خان نے کل سے حاجی کی زرداری والی کروائی ہے لگتا ہے نیازی نے ٹھان لی ہے کہ تیرے اپن خود نکالے گا
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس کرپٹ آئ جی کا بوتھا استعمال نہ ہو گا تو اور اس خنزیر سے کیا کروایں گے؟
بھلا سزا کا فیصلہ کبھی پولیس کرتی ہے ؟ ان کے ہاں دیے گئے بیان کے بارے میں عدالتیں کبھی سزا نہیں دیتیں ۔لوگ عدالت جا کر ان کے منہ پر کالک تھوپتے ہیں کہ انہوں نے ڈرا کر مارپیٹ سے پریشرایز کیا بیان دینے کو۔اسلام آباد پولیس ساری دنیا میں پاکستان کی بدنامی کا باعث بنی ہے اس شہر میں غیر ملکی آتے ہیں اور ان کی کارکردگی کو دیکھ کر کیا محسوس کر رہی ہے دنیا شرم سے ڈوب مریں
 

FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
muazzaz adlia ke judge to usi adlia se deraya. what a joke.

ig isb ki d chowk mein sab se tagre gul khan se gand merwani chahye
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

afwah saz idarey- kabhi police eisey keh saktiy hey<<<<<<<<<<<<<<<<<-jiskey pass eisa koyi iktiyar nahiyn​

 
Last edited:

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan ke history main yeh first time suna ha kay IG police bata raha saza hu ge jiss mulzam ke abe inquiry be complet nae hue.
Lakh de lanat ha essay IG police per.
 

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
Woh! ISB Police congratulation .Are you now working as Judiciary handlers or handler's handler's. Pakistani awam not as genius as you ,want to increase my IQ.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ فراڈیا اور مجرم آئی جی اسکی ماں کو بھی عوام چ ۔۔۔ سکتی ہے اس کے پیچھے والے کرداروں کی بھی ماں چ ۔۔۔ جائے گی عوام کے ہاتھوں
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گشتی کا بچہ آئی جی جسٹس کب سے بن گیا سزا عدالت دیتی ہے کوئی گشتی کا بچہ اور مجرم آئی جی نہیں دیتا