عمران خان کو طالبان خان کہنے والے مان رہے ہیں ہماری جنگ نہیں تھی

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگ نے تو کبھی نہیں کہا یہ ہماری جنگ ہے بلکے مشرف کی دشمن نمبر ایک نون لیگ تھی - یہ تو خان تھا جو مشرف سے ڈیل لینے کے چکر میں تھا اور اسی لئے مشرف کی ریفرنڈم میں مہم بھی چلاتا رہا - جب مشرف نے خان کی بجائے گجرات کے چوہدریوں کو چن لیا تو مشرف بھی دشمن بن گیا ، جنگ بھی پرائی ہو گئی اور پرویز الہی بھی پنجاب کا ڈاکو نمبر ایک بن گیا - نون لیگ کا ہمیشہ سے جھکاؤ چین کی طرف تھا - سی پیک کس نے شروع کر کے امریکہ کو ناراض کیا - کون تھا جو ٹرمپ سے مل کر آیا تو اتنا خوش تھا کہ کہتا تھا ایسا لگتا ہے میں نے ورلڈ کپ جیت لیا ہے
 
khan1953

Senator (1k+ posts)

Yaar tu kya mou say tatti kar raha hay. Chup kar bosari kay.
 
Nebula

Minister (2k+ posts)
Badalta Hai Asmaan Rang Kaisa Kaisa...Girgit Kii Nasal...in 80's Nawaz political cult born...
 
Back
Top