RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1663793374048968704یہ بھی ایک سوچ ہوسکتی ہے ماردو یا جیل میں ڈال دو ، دونوں صورتوں میں نتائج بھیانک نکلیں گے پی ٹی آئی کی کوئی خاص اورگنائزیشن نہیں ہے صرف عوام اسے سپورٹ کرتی ہے اس لیے بہت سے لوگ اپنے طور پر انتقامی کاروائیاں کریں گے جن کو سنبھالنا ناممکن ہوجائے گا پھر پڑوسیوں کی بھی پوری تیاری ہوگی اس کھیل میں کودنے کی اندھا کیا چاہے دو آنکھیں حملے پڑوسی کریں گے اور کھاتہ میں عوام کے ڈلے گا اس لیے ہوش کے ناخن لیں