Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
فوج پی ٹی آئی کے معاملے میں اپنے سارے مطالبات اور دعوں سے پیچھے ہٹ چکی ہے اور وہ حالات بہتر کرنے میں بہت آگے جا چکی ہے
علی امین اور بیرسٹر گوہر کی عاصم منیر سے ملاقات ہوئی ہے، حالات حکومت اور پیپلزپارٹی کے لئے اچھے نہیں لگ رہے
https://twitter.com/x/status/1879584800660713791
ن لیگ جان بوجھ کر ایسی خبریں فیڈ کررہی ہےعمران خان اور فوج کی ڈیل شروع ہوگئی ہے۔بیرسٹر گوہر اور علی امین بےشک آرمی چیف سے ملتے ہونگے لیکن عمران خان نومئی کی معافی نہیں مانگے گا۔
ایسی تھیوریز موجودہ صورت حال میں سننے کو ملیں گی کچھ دن پہلے بشری بی بی کی کورکمانڈر پشاور سے ملاقات کا شوشہ چھوڑا گیا۔ہوسکتا آدمی چیف سب سے عمران خان کو منانے کےلیئے مل رہا ہو۔
https://twitter.com/x/status/1879596152523206813