عمران خان کو زہر دے کر قتل کرنے کی سازش؟

farhanc

Banned
Imran Ko Reham Key "woh"................Bari Mahngi par gaey

عمران خان کو رحام کی "وہ" بڑی مھنگی پڑ گئی
 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Dont take this guy easy , last time he leaked the news of divorce almost a month ago, i think he has some inside contacts, may be he himself is a suspended cook of IK
 

adil786

Minister (2k+ posts)
خان صاحب ابھی اتنے خطرناک نہیں ہوے اس نظام کے لئے کہ ان کو ہٹانے کے لئے اتنی بڑی سازش کی جائے
پاکستان میں اور جس ترھا خان صاحب موو کرتے ہیں یہاں بندے کو راستے سے ہٹانے کے لئے اتنے پاپڑ نہیں بیلنے پڑتے
اب نظامی صاحب کی ایک خبر سہی ثابت ہو گئی تو یہ نہیں ہو سکتا کہ جو ارشادات وہ فرماییں وہ سہی ہی ہوں گے

 

SSR_31952

Senator (1k+ posts)
او بس کر یار۔

ڈاکڑوں نے معدہ صاف کیا اور اس طرح کے
آرٹیکلز جو تھے وہ سامنے آے۔

 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اتنی بھونڈی سازش تو کوئی پھتوبھی نہ کرتی جتنی رہام خان کے متھے لگائی جا رہی ہےکیا وہ نہیں جانتی تھی کے وہ پرایم سسپیکٹ ہو گی؟
اب جتنے منہ اتنے بکواس.
وہ صبر نہیں کرنا چاہتی تھی لیڈر بننے میں اس کے سوا کوئی اور وجہ ہو نہیں سکتی تھی
.
 

D.fails

Politcal Worker (100+ posts)
By Allah that was the first thing stick to my mind whn i heard abt divorce.
But as usual our PTI friends wont pay head to that n would treat it as normal food poisoning.
 

Back
Top