عمران خان کو رینجرز نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار کرلیا

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
چلو بھی ریڈ لائن ٹوٹ گئی اب خان کو قتل کردیا جائیگا

چوتیا قوم صرف تماشا دیکھ رہی ہے
چوتیا عمران جب خود بار بار عدالت اپنی ٹوئی ٹھکوانے جائے گا تو یہی ہونا تھا۔
 

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
2480120-imrankhanincourt-1683624754-615-640x480.jpg


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو رینجرز نے گرفتار کر لیا۔

پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ نیازی نے بتایا ہے کہ عمران خان کو رینجرز نے حراست میں لیا ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ رینجرز اہلکار بڑی تعداد میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں موجود ہیں۔


اطلاعات کے مطابق نیب نے القادر یونیورسٹی کیس میں عمران خان کو گرفتار کیا ہے۔


القادر یونیورسٹی کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے نیب انکوائری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔


انہوں نے درخواست میں چیئرمین اور ڈی جی نیب راولپنڈی کو فریق بناتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ سیاسی مخالفین نے بے بنیاد الزامات پر نیب تحقیقات کا آغاز کیا، عدالت نیب کی انکوائری کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے۔

Source
 

shehzadakram

MPA (400+ posts)
پٹھو عمران جعلی کیسز میں عدالت کو سرنڈر کیوں کر رہا تھا؟
Arrest by rangers means Marshal law.

why army doing this . what a shame

Bughaz Imran case

چلو بھئی ریڈ لائن ٹوٹ گئی اب خان کو قتل کردیا جائیگا

چوتیا قوم صرف تماشا دیکھ رہی ہے

Abb aaye ga mazaa, Fauj Vs Khan openly, Obviously Khan will win with ease.

so true man.
phattoo qaum hai ye, sirf rulnay kay liyay bani hai

Game is over. No major movement expected. It was a one man show. PTI is a fan following. With Imran behind bars, none can lead the party now. A few thousands will come out but no major movement is expected.