Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
محترمہ شاندانہ گلزار کا انکشاف
ہمارا ایک ساتھی خان صاحب کو دیکھ اتنا رویا شدید رویا اور کہا کہ خان صاحب آپ آ جائیں باہر بس لیکن خان صاحب نے اسکی شکل دیکھ کر کہا کہ اپنی شکل ٹھیک کرو مرد ایسے ہوتے ہیں کیا ؟ میں نہیں آ رہا باہر یا ملک ٹھیک کر دو یا میں اندر ہی ٹھیک ہوں۔
https://twitter.com/x/status/1796833132320034835
عمران خان ہمارے لیے جیل میں بیٹھا ہوا ہے آپ فیصلہ کرلیں آپ کیا چاہتے ہیں، انشاءاللہ ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے ہم آزادی لیکر رہیں گے شاندانہ گلزار
https://twitter.com/x/status/1796835650878026083
شاندانہ گلزار کی کراچی آمد پر حلیم عادل شیخ اور وومن ونگ سندھ کی عہدیدار خواتین نے شاندانہ گلزار کی مہمان نوازی کرتے ہوۓ سندھی اجرک پہنائی
https://twitter.com/x/status/1797107621192691944 https://twitter.com/x/status/1796997553839374675
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/9VmjGCs.jpeg