عمران خان کو آفر کی گئی کہ اس سیٹ اپ کو چلنے دیں ،حبیب اکرم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کو آفر کی گئی کہ اس سیٹ اپ کو چلنے دیں آپ جیل سے باہر آ جائیں گے،جلسے ریلیاں ہوتی رہیں گی لیکن دھرنا نہیں دیں گے،2026 کے وسط میں نئے انتخابات بھی کروا دیے جائیں گے،لیکن عمران خان نہیں مانے، حبیب اکرم
https://twitter.com/x/status/1882426457567478051
فائز عیسی نے لوٹوں کے زریعے 26 ویں آئینی ترمیم کا راستہ کھول کر اس ادارے کو برباد کر دیا،جس کا وہ سربراہ تھا اس سارے کرائسز میں اہم کردار عدلیہ نے اپنے فرائض سے روگردانی کر کے ادا کیا ہے الیکشن کے معاملہ میں بھی عدلیہ اندھیرے میں جا کے کھڑی ہوگئی کہ ساڈا کم ای نئیں حبیب اکرم
https://twitter.com/x/status/1881735055376290232
حبیب اکرم صاحب نے آج اسٹیبلشمنٹ کی 75 سالہ سوچ کو ایک ہی جملے میں سمو دیا کہ جس طرح کا استحکام ہمیشہ سے اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے ویسا استحکام صرف قبرستان میں ہوتا ہے اور ایک ولی کامل عمران خان نے بھی کہا تھا سکون صرف قبر میں ہے
https://twitter.com/x/status/1881725916122120410
ملاقات کا انہیں بڑا غصہ ہے کیونکہ اس خلیج میں جو پل بڑھ رہے تھے،جو اس دراڑ میں بچے دیے جارہے تھے وہاں پر بریڈنگ ہو رہی تھی،اس لئے ظاہر ہے انہیں غصہ تو آۓ گا،اور وہ چی چی چاں چاں تو کریں گے حبیب اکرم
https://twitter.com/x/status/1881741739473690813
 

Back
Top