Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"عمران خان نے آج عدالت میں جیسے ہی کہا کرنل ملاقاتیں کنٹرول کرتا ہے اسکو کہیں میرے وکیل کو مجھ سے ملنے دیں تو کورٹ میں خاموشی چھا گئی۔
اسکے بعد خان صاحب نے کہا میری جماعت کے خلاف بدترین انسانی حقوق کی پامالیاں ہورہی ہیں اس کیس پر ہماری درخواست کو سنا جائے اور 8 فروری کو جو تحریک انصاف کے مینڈیٹ پر ڈاکا مارا گیا اسکی درخواست بھی سنیں تو جج قاضی فائز عیسیٰ گھبرا گئے"
صحافی اسد طور!
https://twitter.com/x/status/1796132559736160446
عمران خان کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے مکالمہ ! میں اپ سے ایک گزارش کرنا چاہتا ہوں ! بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق ہماری درخواستیں اپ کے پاس زیر التواء ہیں ! ایک 9 مئی کا کیس ہے ہم نے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا کر رکھی ہے ! دوسرا مقدمہ آٹھ فروری کے انتخابات میں تاریخی ڈاکے کا ہے ! آپ مہربانی فرما کر ان مقدمات کو جلد مقرر کریں !
https://twitter.com/x/status/1796109691564515621
جسٹس جمال خان مندوخیل کا کھلی عدالت میں سابق وزیراعظم عمران خان سے شکوہ ! ہمیں سابق وزیر اعظم عمران خان اور حکومت سے بھی گلہ ہے ! جب حکومت تبدیل ہوتی ہے تو مخالفین پر مقدمات بنا دیئے جاتے ہیں ! دائیں طرف والے بائیں طرف جائیں تو نیب کو انکے خلاف استعمال کیا جاتا ہے ! پارلیمنٹ اپنے مسائل خود حل کیوں نہیں کرتا ! سپریم کورٹ میں ایسے مقدمات کیوں لائے جاتے ہیں !
https://twitter.com/x/status/1796093426196165053
عمران خان نے دو منٹ میں سب کچھ کہ دیا۔۔ حکومتی وکیل کا عمران خان کیخلاف جاری نیب آرڈیننس کے دفاع سے انکار

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/lLqPPGU.jpeg