Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان جیل میں ہیں وہ کیسے ٹویٹ کر سکتے ہیں، اگر عمران خان نے کوئی جرم کیا ہے تو اس کے خلاف شہادت اکٹھی کریں اور انھیں پراسیکیوٹ کریں اس معاملے کو عوام میں زیر بحث لانے کی کیا ضرورت ہے، شاہد خاقان عباسی
https://twitter.com/x/status/1797344387174633847
https://twitter.com/x/status/1797329888887845218
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/vKcr13x.jpeg