عمران خان کا وجود ہی پرابلم ہے،رانا ثنا اللہ

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
This MF every day openly threatens to kill Imran Khan. I hope the PTI lawyers will take action against this asshole murderer.
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان تحریکِ انصاف کی مرکزی قیادت، پارلیمنٹیرینز اور لیگل ٹیم کو رانا ثنا اللہ کی چیئرمین عمران خان کی جان لینے کی سر عام دھمکی پر فوری طور پر ایکشن لینا چاہیے اور اس ہارے ہوئے جنونی انسان پر ایف آئی آر درج کروانی چاہیے جبکہ اس کی ویڈیو ریکارڈنگ سپریم کورٹ، ہائیکورٹ اور انٹرنیشنل میڈیا کے ریکارڈ پر لائیں، یہ سب مجرمانہ ذہنیت کے لوگ ہیں اور سپریم کورٹ پر حملہ، سانحہ ماڈل ٹاؤن، 9 مئی سمیت دیگر کئی دہشتگردانہ واقعات کے ماسٹر مائنڈ ہیں، اپنی لوٹ مار جاری رکھنے اور اس ملک کو بیچنے کے لیے یہ کسی قسم کی بھی گھٹیا حرکت کر سکتے ہیں، گراؤنڈ پر موجود قیادت اس معاملے کو سنجیدگی سے لے

https://twitter.com/x/status/1771266579486912525