Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان نے فیلڈ مارشل والے معاملے پر جو بیان دیا ہے وہ ہی میرا بیان ہے میں اسی بیان کو فالو کرتا ہوں اور اس سے اتفاق کرتا ہوں۔ جو کوئی اس کے علاوہ بیان دے رہا ہے اس کی ذاتی سوچ ہے۔ علی امین گنڈاپور
https://twitter.com/x/status/1925540203457925440
پنجاب میں احتجاج کا اعلان بعد میں ہوتا ہے پہلے ظلم ستم گرفتاریاں شروع ہو جاتی ہیں پنجاب میں حالات بہت ٹف ہیں خیبرپختونخوا میں ویسے حالات نہیں ہیں جیسے پنجاب میں ہیں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بہت فرق ہے یہ ہی حقیقت ہے پنجاب کے ساتھ ہیں ہم ہم سب مل کر کوشش کریں گے۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
https://twitter.com/x/status/1925537757490811136
بجٹ کے معاملہ پر میری، مشیر خزانہ اور 4 سے 5 لوگوں کی عمران خان سے ملاقات نہیں کروائی جاتی تو آئی ایم ایف کی شرائط پر ہم حکومت کیساتھ نہیں بیٹھیں گے، علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1925532875996139852
جب کہہ دیا ہے کہ اب زمین گرم ہو گی تو زمین اب گرم ہونا شروع ہو جائے گی احتجاج پر اب مشاورت شروع کروں گا۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور
https://twitter.com/x/status/1925535622757822480
علی امین کی صحافیوں کو نصیحت
آزاد ہوجائو
آئی ایس پی آر کی بریفنگ میں جاتے ہو تو سوال پہلے سے دئے جاتے ہیں یا تم لوگ سوال کر نہیں سکتے؟
وہاں تو بالکل مختلف آدمی بن جاتے ہو
آزاد ہو جائو یار
آرمی چیف سے پوچھنا کہ علی امین نے مبارک باد دی ہے کہ نہیں
https://twitter.com/x/status/1925536555357122713

Last edited by a moderator: