Shah Shatranj
Chief Minister (5k+ posts)

تحریک انصاف کے گانے الله پر ایمان میں عمران خان کو سجدہ کرتے دکھایا گیا ہے . یہ سجدہ کرنے کا غلط طریقہ ہے ٹھیک طریقے میں پیروں کی انگلیوں کا رخ بھی کعبے کی طرف ہونا ضروری ہے . افسوس جنھیں سجدہ کرنا نہیں آتا وہ الله کے نام کو اپنی سیاست چمکانے کے لیے استعمال کرتے ہیں
سجدہ کرنے کا ٹھیک طریقہ
سجدہ کرنے کا ٹھیک طریقہ

- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/Dh1eZXNW4AAKf4_.jpg