عمران خان کا شجرہ نسب۔ زرداری کا ڈی این اے !!!&#1748

saqiwa

MPA (400+ posts)
​سیاست دراصل اس بات کو کہتے ہیں جس میں سامنے والے فریق کو نیچا دکھایا جائے، اس کو ذلیل اور رسوا کیا جائے،دوسرے فریق کی وہ کمزوریاں لوگوں کو بتائی جائیں جنہیں وہ چھپاتا آیا ہو،اس کے ان گناہوں کو سرعام طشت از بام کیا جائے جس کی الله نے بھی پردہ پوشی کی ہو! جھوٹ کا سہارا لیا جائے! کسی انسان یا انسانوں کو قتل کر کے دوسرے فریق پر اس کا الزام دھر دیا جائے! سیاست دان ہے تو لوگوں کو دھوکہ دے،ووٹ کے بدلے نوٹ دے،یا ووٹ کے لئیے دباؤ کے طور پر کسی خاندان کی عزت کو اچھالنے یا برباد کرنے کی دھمکی دے،

اور ایسے ہی دیگر وہ اقدامات اٹھائے جو شیطان نے ایجاد کئیے ہوں، مثال کے طور پر یورپ اور امریکہ کی سیاست کی دھوم اس کرہ عرض پر دو صدیوں سے گونج رہی ہے لیکن سیاست کا یہ حال ہے کہ ووٹ اب اس بیس پر مانگے جارہے ہیں کہ اگر لوگو تم ہماری سیاسی جماعت کو ووٹ دو گے تو ہم مسلمان عورتوں کے سروں سے حجاب اتارنے کا قانون پاس کرینگے، دوسرا سیاست دان کہتا ہے کہ اگر لوگو تم ہماری جماعت کو ووٹ دو گے تو ہم مساجد ختم کرنے کا قانون نافذ کردینگے! ،وغیرہ، وغیرہ!!!، پاکستان میں تحریک انصاف کی آمد کے پہلی بار مولانافضل نے عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہا، اس کے بعد نون لیگ کے راہنماؤں نے عمران خان پر بدکاری کے الزامات لگائے جو بڑھ کر اس حد تک پہنچ گئے

کہ گزشتہ​ دنوں تحریک انصاف کے رہنما مراد کی بہنوں پر جو الزامات برائے راست ٹیلی ویژن پر کھڑے ہوکر لیگی رہنما نے لگائے وہ پودے پاکستان نے سنا بھی اور دیکھا بھی، یہ ہمارے سیاستدانوں کی سیاست تھی تاہم یہ نیچی سطع کے سیاسی رہنما تھے، ان میں نوازشریف،عمران خان،زرداری برائے راست ملوث نہیں تھے،، لیکن جیسا کہ میں نے عرض کی سیاست کہاں جا پہنچی ہے

اس کا اندازہ اس سے لگائیں کہ آج خود زرداری نے شرم و حیاء کے سارے بندھن توڑتے ہوئے ثابت​ کردیا کہ ہمادے راہنما کس حدتک بے حیائی کی گرداب میں گر چکے ہیں!! زرداری جنسی مریض،بد معاش، اور کرپٹ سیاست دان نے بھی آج کہہ دیا کہ،، عمران خان کا شجرہ نسب اس سے پوچھا جائے،،، مطلب اس کا یہ تھا کہ عمران خان سے پوچھا جائے کہ وہ حلال کی اولاد ہے یا حرام کی؟

Imran-Khan-55.jpg


اور کیا واقعی عمران خان کسی پٹھان کے تخم سے پیدا ہوا یا کسی اور کے؟، زرداری نے اپنے اجڈ پن،اپنی کم تعلیمی،اپنی خاندانی تربیت کا اتنا بھانڈا ثبوت کیوں دیا؟؟ اس لیئے کہ اس کے سیاسی مخالف نے کل یہ کہا کہ یہ شخص کرپٹ ہے! اس نے اپنی قوم کے پیسے چوری کرکے دوسرے ملکوں میں محل تعمیر کروائے، بینک بیلنس بڑھایا، پاکستان میں قتل کروائے، پاکستان میں لوگوں کی زمینوں پر ناجائز قبضہ کیا، وغیرہ!!! اس کے بدلے عدالت جانے کی بجائے،اپنے دامن کو صاف کرنے کی بجائے یہ ذہنی مریض یہ احساس کئیے بغیر کہ اس یہ بکواس ٹی وی پر اس جوان بیٹیوں کے علاوہ جلسے میں موجود خواتین بھی سن رہی ہیں ،کہہ رہا ہے کہ اس عمران خان کا اس سے شجرہ نسب معلوم کرو؟ لیکن کیا خود زرداری کو معلوم ہے کہ وہ ایران کے،،،،،،، کا تخم ہے!!

اور کیا وہ اپنا ڈی این اے ٹیسٹ کروا کے قوم کو بتائے گا کہ وہ ایران کے ،،،،،، کا تخم ہے؟ یا اس کا اپنا شجرہ نسب کس سے اور کس طرح ملتا ہے؟ کیا زرداری اس ھندوستانی کا نام بتائے گا قوم کو جو دبئی میں اس کو شراب اور اس کے دیگر لوازمات پہنچاتا ہے؟؟؟ اے میری قوم ہم ان کو اب تک اپنا راہنما مانتے آئے ہیں! ہم نے ان لوگوں کو اپنے ملک،اپنے کاروبار، اپنی عزت و آبرو کا امین بنائے رکھا! اان کے کردار کو پرکھے بغیر،ان کی بے حیائی کو دیکھے بغیر! ان کے ظلم اور ان کی زیادتیوں پر احتجاج کیئے بغیر! ان کی قتل وغارت اور ان کی بربریت پر آواز اٹھائے بغیر!! ہمارے ملک میں بجلی نہیں ہمارے ملک میں کاروبار نہینہیں رہا، ہمارے ملک میں انصاف نہیں رہا! ہمارے ملک میں خوراک نہیں رہی! ہمارے ہی ملک میں ہماری عزت و آبرو محفوظ نہیں!

ہمارے ملک تعلیم نہیں رہی! ہمارے ملک میں پانی نہیں! ہمارے ملک میں ہسپتال نہیں! ملک کے بدمعاش ان کے ساتھی نہیں! ملک کے بے انصاف قاضی ان کے ساتھی ہیں! ملک کی قبضہ مافیا ان کی ساتھی ہے! ملک کے منی لانڈر ان کے ساتھی ہیں! ملک کے ٹیکس چور ان کے ساتھی ہیں! ملک کے دہشت گرد ان کے ساتھی ہیں!!! اے میرے وطن کے مالکوں ہم نے ان اپنا سب کچھ دیا،بدلے میں انہون نے ہم سے سب کچھ چھین لیا! ااب بھی موقع ابھی تک اللہ ہم سے مایوس نہیں ہوا ، وہ ابھی بھی اس انتظار میں ہے کہ یہ قوم اپنی حالت بدلنے کی کوشش کرتی ہے یا نہیں؟؟

اے میری قوم دیکھو اس رہنما کو کہ کون ہے وہ جس کو ہم قوم کی عزت عزیز ہے؟ جس کو ملک بیچنے کا نہیں ملک کو تعمیر کرنے کا جنون ہے؟ کون ہے وہ رہنما جو خود گالی کھا کر خاموش اور قوم کو گالی پڑنے پر آگ بگولہ ہوجاتا ہے؟ کون ہے وہ رہنما جودشمن کے سامنے نہ کرپٹ کے سامنے بکتا ہے اور نہ جھکتا ہے؟ کونسا رہنما ہے جو اللہ کے دین اسلام پر اپنی قوم کو دھوکہ نہیں دے رہا؟کون ہے وہ صوبوں کے نام پر قوم کو گمراہ نہیں کر رہا؟ اے الله میری قوم کو بینائی دے دے۔
 
Last edited by a moderator:

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عمران خان کا شجرہ نسب۔ زرداری کا ڈی این اے !!!&a

کپتان کا ڈین این اے تو وکی پیڈیا والے بہت پہلے کر چکے ھیں
https://en.wikipedia.org/wiki/Niazi


البتہ اس بد ذات زرداری کی اصل نسل چرواھوں سے ملتی ھے
 

Anuuge67

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عمران خان کا شجرہ نسب۔ زرداری کا ڈی این اے !!!&a

This demented haramee Zardaree and his gay son are barking against the wind.

The murderer of BB and the rapist of Ayyan Ali, will be hanged in a public square.

Don't even take IK name from your naapaak mouth you filth. Your DNA is similar to soon to be a dead pig.
 

Back
Top